ایک اور سینئر بھارتی اداکار چل بسے ARYNewsUrdu
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار جگدیپ کا اصل نام سید اشتیاق احمد جعفری تھا۔ انہوں نے بطور چائلڈ اسٹار اپنے فنی سفر کا آغاز کیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق جگدیپ معروف بالی ووڈ اداکار جاوید جعفری اور نوید جعفری کے والد تھے۔ اُن کے بچوں نے اپنی والد کے نام کا پاس رکھا اور انڈسٹری میں خوب محنت کر کے اپنا نام بنایا۔ رپورٹ کے مطابق اشتیاق احمد جعفری 29 مارچ 1939 کو امرتسر میں پیدا ہوئے، انہوں نے 400 سے زائد فلموں میں کام کیا۔جبکہ میوزک کمپوزر ساجد خان کرونا سے انتقال کرگئے تھے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ایک اور بھارتی اداکار کی خودکشی سے موتایک اور بھارتی اداکار کی خودکشی سے موت ARYNewsUrdu
Read more »
سوشانت کے بعد ایک اور بھارتی اداکار نے خودکشی کرلیبالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے بعد ایک اور بھارتی اداکار سشیل گودا نے خودکشی کرلی۔
Read more »
سشانت سنگھ کے بعد ایک اور نوجوان بھارتی اداکار نے خودکشی کرلی - Life & Style - Aaj.tv
Read more »
جنید خان اور اقراء عزیز ایک بار پھر ایک ساتھمقبول ترین ڈرامہ “ناٹک” میں قابل تعریف اداکاری کے جوہر دکھانے کے کافی عرصہ بعد یہ اسٹار جوڑی ایک بار پھر نئے ڈرامہ “کسک”میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوگی مزید پڑھیے: SamaaTV
Read more »
پاکستان اور چین کے درمیان ایک اور بڑا معاہدہ طے پاگیااسلام آباد : پاکستان اور چین میں ووکیشنل اسکولز میں کمپیوٹرز و دیگر سامان کی فراہمی کا معاہدے طے پاگیا، پروجیکٹ پر 4 ملین ڈالر لاگت آئے گی
Read more »