شوگر کمیشن کی رپورٹ کے بعد عدالت کا 70 روپے فی کلوگرام چینی فروخت کرنے کا حکم لیکن کیا شوگرملز مالکان اس قیمت پر بیچنے کو تیار ہیں یا نہیں؟ خبرآگئی

United States News News

شوگر کمیشن کی رپورٹ کے بعد عدالت کا 70 روپے فی کلوگرام چینی فروخت کرنے کا حکم لیکن کیا شوگرملز مالکان اس قیمت پر بیچنے کو تیار ہیں یا نہیں؟ خبرآگئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کابینہ ڈویژن کے نام خط میں کہا ہے کہ شوگر ملز 70 روپے فی کلو چینے دینے کو تیار ہیں۔خط کے متن کے مطابق

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت ملز سے چینی اٹھانے کے لیے اقدامات کرے۔انہوں نے کہا کہ گھریلو صارفین کی چینی کی ضروریات 52 لاکھ ٹن جبکہ 2 ہفتے کی چینی کی ضروریات 2 لاکھ ٹن ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 25 جون تک 60 ہزار ٹن گھریلو صارفین کی ضروریات کے لیے کافی ہے شوگر ملزعارضی عدالتی حکم کے تحت 70 روپے فی کلو چینی رضاکارانہ دے رہی ہے۔خیال رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوگر ملز کو70 روپے فی کلو چینی بیچنے کا حکم دیا تھا۔چینی کی قیمتوں میں اضافہ پرانکوائری کمیشن کی...

دنیا میں آئل کی قیمتیں کم اور ہمارے ملک میں۔۔۔سندھ حکومت نے پیٹرول بحران کی مکمل ذمہ داری وفاق پر ڈال دی ایگزیکٹو کے اختیارات استعمال کرنے کے حوالے سے شوگر ملز کے وکیل مخدوم علی خان نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آئین میں وفاق اور صوبوں کے اختیارات کا الگ الگ ذکر موجود ہے۔ فروری میں کارروائی کے لیے ایڈہاک کمیٹی بنائی گئی اور کمیٹی نے وفاقی حکومت کو لکھا کہ کمیشن کو قانونی کور کیا جائے۔مخدوم علی خان نے کہا کہ انکوائری کمیشن نے شوگر ملز کے فرانزک آڈٹ کے لیے وفاقی حکومت کو لکھا اور جیسی کمیٹی نے تجویز دی تھی ویسے ہی وہ کمیشن بن...

مخدوم علی خان نے موقف اختیار کیا کہ کمیشن نے 324 صفحات کی رپورٹ میں بہت زیادہ وجوہات بیان کی ہیں جبکہ کمیشن نے سفارش کی کہ ایف بی آر، ایف آئی اے، نیب کو ملزمان کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ کمیشن کے مطابق شوگر بہت زیادہ موجود تھی لیکن ماحول ایسا بنایا گیا کہ شوگر کم ہے اور وہ شارٹ ہو گی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جتنی آپ کی پروڈکشن ہوتی ہے اس میں سے عام عوام کے لیے کتنا ہوتا ہے۔ چینی عام آدمی کی ضرورت ہے حکومت کو بھی اس حوالے سے ہی اقدامات اٹھانے چاہییں۔ سادہ سی بات ہے کہ عام آدمی...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وبا کے باعث وقفے کے بعد صدر ٹرمپ کا انتخابی ریلیوں کے انعقاد کا اعلانوبا کے باعث وقفے کے بعد صدر ٹرمپ کا انتخابی ریلیوں کے انعقاد کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ تین ماہ تک کورونا وائرس کی وبا کے باعث انتخابی مہم کی ریلیوں کا انعقاد نہیں کر سکے تھے اب وہ کم ازکم چار ریاستوں میں ان
Read more »

کیتھی سلیوین کا خلا کے بعد سمندر کے گہرے ترین مقام تک کا سفرکیتھی سلیوین کا خلا کے بعد سمندر کے گہرے ترین مقام تک کا سفرناسا کی سابق خلا باز ڈاکٹر کیتھی سلیوین ایسے پہلی خاتون بن گئی ہیں جو خلا کے سفر کے بعد اب سمندر کے گہرے ترین معلوم مقام چیلنجر ڈیپ تک گئی ہیں۔
Read more »

کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، اسلام آباد کے متعدد علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، اسلام آباد کے متعدد علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبند کیے جانے والے علاقوں میں رہنے والوں کو راشن کی خریداری کے لیے 24 گھنٹے کا وقت دیا ہے، ڈپٹی کمشنر
Read more »

روس کے بمبار اور فائٹر طیارے امریکہ کے قریب پہنچ گئے، جنگ کا خطرہ پیدا ہوگیاروس کے بمبار اور فائٹر طیارے امریکہ کے قریب پہنچ گئے، جنگ کا خطرہ پیدا ہوگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں روس کے بمبار اور فائٹر طیارے امریکہ کے اتنے قریب پرواز کرتے ہوئے پکڑے گئے کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی بڑھنے کا خطرہ پیدا
Read more »

سپریم کورٹ کا ریلوے ملازمین کے چھانٹیوں کا حکم - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کا ریلوے ملازمین کے چھانٹیوں کا حکم - ایکسپریس اردوعدالت نے ایک ماہ میں ریلوے سے متعلق آپریشن اور ملازمین کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی
Read more »



Render Time: 2025-03-04 21:53:46