نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں روس کے بمبار اور فائٹر طیارے امریکہ کے اتنے قریب پرواز کرتے ہوئے پکڑے گئے کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی بڑھنے کا خطرہ پیدا
ہو گیا ہے۔ سی این این کے مطابق روسی فوج کے یہ لڑاکا طیارے امریکی ریاست الاسکا کے ساحل کے قریب بین الاقوامی فضائی حدود میں پرواز کرتے ہوئے انٹرسیپٹ کیے گئے۔ نارتھ امریکن ایروسپیس ڈیفنس کمانڈ کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ روس طیارے دو فارمیشنز میں الاسکن ایئرڈیفنس آئیڈنٹیفکیشن زون میں پائے گئے۔
بیان میں بتایا گیا ہے کہ پہلی فارمیشن میں دو روسی بمبار ، دو روسی فائٹر طیارے اور ایک رشین ایئربارن ارلی وارننگ اینڈ کنٹرول ایئرکرافٹ الاسکا کے ساحل سے 20ناٹیکل میل دور سفر کرتے ہوئے پائے گئے۔ دوسری فارمیشن میں 2بمبار طیارے اور ایک ایئربارن ارلی واررننگ اینڈ کنٹرول ایئرکرافٹ الاسکا کے ساحل سے 32ناٹیکل میل دور سے گزرتے ہوئے پائے گئے۔ نارتھ امریکن ایروسپیس ڈیفنس کمانڈ کے مطابق ان روسی طیاروں نے کسی بھی موقع پر امریکی فضائی حدود کی خلاف ورزی نہیں کی۔ امریکی جنرل ٹیرنس جے او شاﺅگھنیسی کا کہنا تھا...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا کے خلاف لڑی جانے والی جنگ اور اس کے نتائج،ہمیں اب کیا کرنا ہوگا؟پوری دنیا جو اس وقت حالت جنگ میں ہے ایک ایسی وباءسے لڑ رہی ہے، جس نے پوری دنیا کو زندگی کی ایک نئی جستجو میں ڈال دیا ہے،اب اس وبا ءسے بچنے کیلئے ہی نہیں بلکہ
Read more »
’سلیکٹڈ وزیراعظم کے فیصلوں اور اقدامات کے نتائج پر آخر کس کو الزام دیا جائے گا‘کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے فیصلوں اور اقدامات کے نتائج پر آخر کس کو الزام دیا جائے گا۔
Read more »
سنتھیا ڈی رچی کے الزامات اور انصاف کے تقاضےپاکستان آجکل امریکی خاتون کی طرف سے پاکستانی سیاستدانوں پر دست درازی کی شکایات کی زد میں ہے اور اس کی آڑ میں باقی بھی الزامات لگانے کی تاک میں ہیں،عوام چیخ
Read more »
جانوروں کے ڈاکٹر نے کتیا کے آپریشن کے دوران 3 بچے چرا لیے، ڈاکٹر گرفتارجانوروں کے ڈاکٹر نے کتیا کے آپریشن کے دوران 3 بچے چرا لیے، ڈاکٹر گرفتار Karachi BitchOperation AnimalDoctor Veterinarian Steals3Babies DoctorArrested sindhpolicedmc Crime wasimakhtar1955
Read more »