سی پیک کے سب سے بڑے منصوبے کی منظوری دے دی گئی، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی
اسلام آباد اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان ریلوے کی تاریخ اور سی پیک کے سب سے بڑے منصوبے کی منظوری دے دی۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ آج ایکنک نے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ریلوے کے منصوبے ایم ایل ون کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایم ایل ون منصوبہ 6 ارب 80 کروڑ ڈالر کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔ اس منصوبے کے تحت نہ صرف ریلوے کے انفراسٹرکچر میں بہتری ہوگی بلکہ ریلوے کا انتظامی ڈھانچہ بھی بہتر کیا جائے گا۔
اسد عمر کے مطابق ریلوے کا ایم ایل ون ریلوے کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہونے کے ساتھ ساتھ سی پیک کا بھی سب سے بڑا منصوبہ ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب حکومت کی این سی او سی کو 9 مختلف سیکٹر کھولنے کی سفارشات کی منظوری
Read more »
عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
Read more »
کشمیر میں ماورائے عدالت قتل اور لاپتہ افراد کی تحقیقات کی جائیں، او آئی سی -جدہ : یوم استحصال کشمیر کے موقع پر او آئی سی نے مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے بھارتی فوج کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم ممالک کی عالمی تنظیم او آئی سی(آرگنازیشن آف اسلامک کنٹریز) کے انسانی حقوق …
Read more »
کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں،او آئی سی نے تحقیقات کی حمایت کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کمیشن کی جانب سے بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے مطالبہ کی حمایت کر دی ہے۔
Read more »