یوم استحصال کشمیر کے موقع پر او آئی سی نے مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے بھارتی فوج کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu OIC KashmirSiegeDay
جدہ : یوم استحصال کشمیر کے موقع پر او آئی سی نے مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے بھارتی فوج کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم ممالک کی عالمی تنظیم او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اس حوالے سے ترجمان او آئی سی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خطرناک صورتحال پر فوری کارروائی کی جائے، کشمیر میں نہتےاور بے گناہ عوام کے ماورائے عدالت قتل اور جبری لاپتہ کرنے کی تحقیقات کی جائیں۔
ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ مقبوضہ وادی میں تشدد، غیرقانونی قیدو نظربند کی تحقیقات کرائی جائیں، مقبوضہ کشمیرمیں5اگست2019سے اب تک صورتحال مسلسل خراب ہورہی ہے۔یاد رہے کہ 5 اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد جموں وکشمیر میں سول سروسز ایکٹ لاگو کیا گیا ہے جس کے مطابق جو جموں وکشمیر میں 15 سال سے مقیم ہے وہ اپنے ڈومیسائل میں مقبوضہ علاقے کو اپنا آبائی علاقہ قرار دے سکیں...
ایکٹ میں واضح کیا گیا کہ ڈومیسائل میں مقبوضہ علاقے کو اپنا آبائی علاقہ قرار دینے والے شخص کے لیے ضروری ہے کہ اس نے جموں و کشمیر کے وسطی علاقے میں 15 سال تک رہائش اختیار کی ہو یا 7 سال کی مدت تک تعلیم حاصل کی ہو یا علاقے میں واقع تعلیمی ادارے میں کلاس 10 یا 12 میں حاضر ہوا ہو اور امتحان دیے ہوں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کشمیر کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس، ڈی جی آئی ایس آئی کی خصوصی شرکتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت خارجہ میں کشمیر کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں حزب اختلاف، وفاقی کابینہ کے اراکین اور ڈی جی آئی ایس آئی نے خصوصی شرکت کی۔
Read more »
پنجاب حکومت کی این سی او سی کو 9 مختلف سیکٹر کھولنے کی سفارشات کی منظوری
Read more »
عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
Read more »
پی ٹی آئی کی انتھک محنت سے چینی کی قیمت سنچری کرچکی: مرتضیٰ وہاب
Read more »
ڈاکٹریاسمین راشد کی سرکاری اسپتال کو تمام شعبہ جات معمول کے مطابق کھولنے کی ہدایتلاہور : وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے سرکاری اسپتال کو تمام شعبہ جات معمول کے مطابق کھولنے کی ہدایت کردی اور کہا کورونا کے مریضوں میں حیرت انگیز کمی ہورہی ہے۔
Read more »