مسلح افواج ایک قابل احترام ادارہ ہے لیکن یہ بات ان کے عمل سے ظاہر ہونا چاہیئے، جسٹس اطہر من اللہ SailingClub Isalamabad Navy DawnNews مزید پڑھیں:ؒ
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کیا کبھی سی ڈی اے نے چھوٹے کھوکھے ہٹاتے ہوئے اٹارنی جنرل کی رائے لی ہے—فائل فوٹو: فیس بک
جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کیا کبھی سی ڈی اے نے چھوٹے کھوکھے ہٹاتے ہوئے اٹارنی جنرل کی رائے لی ہے۔ حکم نامے میں عدالت نے کہا تھا کہ سی ڈی اے کے مطابق راول جھیل کنارے کلب کی الاٹمنٹ ہوئی نہ ہی تعمیر کی اجازتٓ دی گئی۔ اس میں مزید کہا گیا کہ کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے دیا گیا بیان انتہائی تشویشناک ہے جو قانون کی حکمرانی اور ماحولیاتی طور پر حساس علاقے کو نقصان سے بچاؤ سے متعلق سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔
مختصر حکم نامے میں کہا گیا کہ سیکریٹری کابینہ ڈویژن کو وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں یہ معاملہ پیش کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے کیونکہ نافذ کردہ قوانین پر عملدرآمد نہیں کیا گیا اور یہ صرف عام شہریوں کے لیے ہیں سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول سیکشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کے مطابق پاکستان نیوی سیلنگ کلب کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ کلب کی عمارت کی غیرقانونی اور غیرمجاز تعمیر کو فوری طور پر روکے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سماجی فاصلہ نہ رکھنے پر ماں اور بیٹے پر فائر کھول دیا گیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں سماجی فاصلے کی پابندی پر عمل نہ کرنے پر ایک شخص نے ماں بیٹے کو گولیاں مار دیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست
Read more »
واٹس ایپ پر ‘’میوٹ آل ویز’’ نامی نئے فیچر پر کام جاریکیلفورنیا: (ویب ڈیسک) امریکا کی مشہور سماجی رابطوں کی ایپ واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر رہی ہے جسے ‘’میوٹ آل ویز’’ کا نام دیا گیا ہے۔
Read more »
کوئٹہ: عید پر قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی عائدعید کےموقع پر ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں قیدیوں سے عزیز و اقارب کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی، پابندی کے باوجود جیل کے باہر قیدیوں سے ملاقات کےلئے پہنچنے والوں کا رش لگ گیا۔
Read more »
عمر اکمل پر پابندی 3 سال سے کم کرکے 18 ماہ کردی گئی - Pakistan - Dawn News
Read more »
ترکی میں سوشل میڈیا پر سخت کنٹرول کے حوالے نیا قانون منظورانقرہ : ترکی کی پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا کی نگرانی سے متعلق بل منظورکرلیا ، بل کی منظوری سے ترک حکومت کو سوشل میڈیا پر کنٹرول کا اختیار مل گیا ہے۔
Read more »
نیب نقائص پر مبنی تحقیقات کو ریفرنس میں بدل دیتا ہے، سپریم کورٹ کا اظہار برہمیسپریم کورٹ نے اپنے حکم نامے میں کہا ہے کہ نیب ریفرنس کے فیصلوں میں تاخیر کی وجہ نیب خود ہے، نیب نقائص پر مبنی تحقیقات کو ریفرنس میں بدل دیتا ہے۔
Read more »