پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج ’رِنگ آف فائر‘ نظر آئے گا
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تحریری بیان کے مطابق پاکستان کے مرکزی شہروں اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ، لاہور، پشاور، گلگت اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سکھر اور گوادر میں دیکھا جا سکے گا۔
اسلام آباد میں جزوی سورج گرہن کا آغاز 9 بجکر 50 منٹ پر ہو گا اور یہ 01 بج کر 06 منٹ پر ختم ہو جائے گا۔ لاہور میں سورج گرہن کی ابتدا صبح 9 بج کر19منٹ پر ہوگی جب کہ 11 بج کر 26 منٹ پر سورج کو سب سے زیادہ گرہن لگے گا اور اختتام دوپہر 1 بج کر 10 منٹ پر ہوگا۔خیال رہے کہ سورج گرہن اس وقت وقوع پذیر ہوتا ہے جب چاند اپنے مدار میں چکر لگاتے ہوئے زمین اور سورج کے درمیان آ جاتا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
Read more »
پاکستان کے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدےاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے تین عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدے کیے ہیں۔
Read more »
پاکستان کے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدےاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے تین عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدے کیے ہیں۔
Read more »
پارک میں چاقو کے وار کے نتیجے میں تین ہلاکتوں کا خدشہذرائع کے مطابق جنوب مشرقی لندن کی کاؤنٹی برک شائر کے علاقے ریڈنگ کے ایک پارک میں چاقو کے ذریعے کیے جانے والے حملوں میں کم ازکم تین افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے اور چند دیگر زخمی ہیں۔
Read more »
سورج گرہن ملک کے بیشتر علاقوں میں دیکھا جاسکے گامحکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ سورج گرہن بلوچستان کے ساحلی علاقوں، شمالی سندھ اور جنوبی پنجاب میں دیکھا جا سکے گا۔
Read more »
طاقت ور ترین سورج گرہن، پاکستان میں بھی دن کے وقت روشنی کم ہوجائے گیطاقت ور ترین سورج گرہن، پاکستان میں بھی دن کے وقت روشنی کم ہوجائے گی ARYNewsUrdu
Read more »