سندھ حکومت کامنافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،792 چالان کردیے Sindh SindhGovt SindhLockDown CoronaVirusPakistan COVID19Pandemic Karachi PPP Traders Profiteers CrackDown Hoarders SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP
کرتے ہوئے صوبے بھر میں 792 منافع خوروں او رذخیرہ اندوزوں کا چالان کیا گیا, اشیائے خردونوش مہنگی فروخت کرنے والوں پر 16 لاکھ 42 ھزار4 سو روپے جرمانہ عائد کیا گیا.
وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے مزید کہا کہ کراچی میں 195 منافع خوروں کو چالان کیا گیا اور ان پر 12 لاکھ 85 ھزار روپے جرمانہ کیا گیا, کارروائیاں سکھر, بدین, کشمور,شکارپور, تھرپارکر, میرپورخاص,ٹھٹہ اور دیگراضلاع میں کی گئیں, کاررو ائی سبزی,پھل, گوشت, مرغی, کریانہ اور دیگر دکانداروں کے خلاف کی گئی.اسماعیل راہو نے کہا کہ سندھ حکومت کا فیصلہ ہے کہ ماہ رمضان کی آڑمیں ناجا ئز منافع کمانے نہیں دیا جائیگا, منافع خوروں کو گرفتار کیا جا ئیگا, اوربھاری جرمانہ ہوگا.
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس کے بعد ایک اور تباہی آرہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے خبردار کردیاکراچی:سندھ حکومت نے وفاق سے ٹڈی دل کےخاتمےکیلیے 6 ایئرکرافٹ مہیا کرنے کی درخواست کردی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کوروناوائرس کے بعد ٹڈی دل کی تباہی آرہی ہے،
Read more »
آئی پی پیز اسکینڈل ، حکومت کا ملوث گروپوں اور شخصیات کیخلاف کارروائی کا بڑا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے آئی پی پیز اسکینڈل میں ملوث گروپوں اورشخصیات کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا جبکہ کارروائی سے قبل کمیشن بنانے کا فیصلہ بھی کیا
Read more »
کیا لاک ڈاؤن کے دوران کھانے پینے کی عادات تبدیل ہونے پر پریشان ہونا چاہیے؟لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں نے غیر صحت مندانہ طرز زندگی اختیار کر لیا ہے جیسا کہ غیر صحت مند خوراک کا زیادہ سے زیادہ استعمال اور زیادہ شراب نوشی۔
Read more »
اسمارٹ لاک ڈاؤن کیسا ہو؟کیا کورونا کی نادیدہ عالمی بلا، اپنے عروج پر پہنچی عالمگیر انسانیت سے ہی نکلے ابلیسی غلبے پر رب ذوالجلال کی مہلت میں لپٹا انتباہ ہے؟ یا یہ منقسم انسانوں کی کسی طاقتور قوم کے مقابل کسی ظہور پذیر. . . تحریر: ڈاکٹر مجاہد منصوری کالم: DailyJang
Read more »