کیا لاک ڈاؤن کے دوران کھانے پینے کی عادات تبدیل ہونے پر پریشان ہونا چاہیے؟

United States News News

کیا لاک ڈاؤن کے دوران کھانے پینے کی عادات تبدیل ہونے پر پریشان ہونا چاہیے؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: کیا لاک ڈاؤن کے دوران کھانے پینے کی عادات تبدیل ہونے پر آپ کو پریشان ہونا چاہیے؟

یونیورسٹی آف ایسٹ انگلیا سے منسلک محققین بھی یہی سوال کر رہے ہیں اور اب انھوں نے لاک ڈاؤن کے دوران ہمارے کھانے پینے کی عادات پر تحقیق شروع کر دی ہے۔

وہ کہتی ہیں کہ کم کھانا بھی آپ کی صیت کے لیے اتنا ہی بُرا ہے جتنا زیادہ کھانا، خاص کر کہ زیادہ عمر کے افراد میں غذائیت کی کمی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ کھانے سے متعلق ہم جن نئی عادتوں میں مبتلا ہو گئے ہیں اس کی وجہ سے اپنے بارے میں بُرا محسوس نہ کریں۔ فریز کی ہوئی خوراک بھی مفید ہوتی ہیں اور کئی بار تازہ خوراک سے بھی بہتر۔ اس لیے آپ ڈبے والی سبزیاں اور پھل بھی استعمال کر سکتے ہیں۔لیکن بعض افراد کے لیے لاک ڈاؤن میں خوراک سے متعلق مسائل پیچیدہ نوعیت کے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لاک ڈاؤن کے دوران گھر پر جہاز کے سفر کا مزا، ویڈیو وائرللاک ڈاؤن کے دوران گھر پر جہاز کے سفر کا مزا، ویڈیو وائرل
Read more »

ملک بھر میں پہلا روزہ، لاک ڈاؤن کے باعث سحری کی رونقیں ماند | Abb Takk Newsملک بھر میں پہلا روزہ، لاک ڈاؤن کے باعث سحری کی رونقیں ماند | Abb Takk News
Read more »

لاک ڈاؤن کے دوران اپنائی گئی عادتیں کیا قائم رہیں گی؟لاک ڈاؤن کے دوران اپنائی گئی عادتیں کیا قائم رہیں گی؟کورونا وائرس کی وبا کے دوران کچھ نئے تصورات سامنے آئے ہیں: گھر سے کام، آن لائن خریداری، سیاحت کی صنعت میں نئی تبدیلیاں، ڈاکٹر سے آن لائن مشورہ، ماحولیات اور عالمگیریت کے نئے رجحانات
Read more »

لاک ڈاؤن میں رمضان کے مناظرلاک ڈاؤن میں رمضان کے مناظرمسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے دوران عموماً لوگ اکھٹے ہو کر افطار کرتے ہیں اور باجماعت نماز ادا کرتے ہیں لیکن اس بار زیادہ تر لوگ یہ امور تنہا سر انجام دے رہے ہیں۔
Read more »

لاک ڈاؤن کے دوران قبض سے خود کو کیسے بچائیں؟ - Health - Dawn News
Read more »

جرمنی میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج کرنے والے درجنوں افراد گرفتار - World - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-13 19:35:39