'فیس میں یہ رعایت اپریل اور مئی 2020 کیلئے ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CMSindh muradalishah
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا ، جس میں صوبائی وزرا کے علاوہ مشیران، چیف سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی اور متعلقہ سیکریٹریز بھی شریک ہوئے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ فیس میں یہ رعایت اپریل اور مئی 2020 کیلئے ہے۔
سندھ کابینہ نے احساس کفالت پروگرام کے تحت ادائیگی پر ملنے والی کمیشن پر ایس بی آر ٹیکس بھی معاف کردیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اس معافی کا اطلاق صرف متعلقہ بینکنگ ایجنٹس کو ملنے والی کمیشن پر ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ایڈووکیٹ جنرل کو فیس میں رعایت کے حوالے سے عدالت میں کیس مؤثر انداز میں پیش کرنے کی ہدایت بھی کی ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ حکومت کی سخت شرائط، تاجروں کی محدود تعداد آن لائن کاروبار پر آمادہ - ایکسپریس اردوپبلک ٹرانسپورٹرز کے احتجاج پر سندھ حکومت کا ٹرانسپو رٹرز کے لیے بھی فوری اقدامات کا فیصلہ
Read more »
پومپیو کی WHO کی امداد جاری رکھنے کی سفارشامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستان سمیت 7 ممالک کو کورونا اور پولیو سے نمٹنے میں مدد دینے کے لیے عالمی ادارۂ صحت کی امداد جاری رکھنے کی سفارش کی ہے۔
Read more »
بلاول بھٹو: وفاق سندھ کے’بہتر کام‘ سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا ہےبی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی حکومت 18ویں آئینی ترمیم کی غلط تشریح کر کے ملک کے لیے ایک جامع حکمت عملی بنانے کی اپنی ذمہ داری سے دستبردار نہیں ہو سکتی۔
Read more »
سندھ میں287 نئے کرونا کیسز رپورٹ، ہلاکتوں کی تعداد 78ہوگئیسندھ میں287 نئے کورونا کیسز رپورٹ، ہلاکتوں کی تعداد 78ہوگئی ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
سندھ کی جیلوں میں کروناوائرس کے پھیلاو کا خدشہ -کراچی: صوبہ سندھ کی جیلوں میں گنجائش سے زائد قیوں کو مختلف جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کرونا وائرس کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر محکمہ جیل خانہ جات نے گنجائش سے زائد قیوں کو مختلف جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بےنظیر آبادڈسڑکٹ …
Read more »
کرونا وائرس، وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ بلدیات کی سروس 1093 کا افتتاح کردیاکرونا وائرس، وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ بلدیات کی سروس 1093 کا افتتاح کردیا ARYNewsUrdu
Read more »