بلاول بھٹو: وفاق سندھ کے’بہتر کام‘ سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا ہے

United States News News

بلاول بھٹو: وفاق سندھ کے’بہتر کام‘ سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا ہے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

کورونا، سندھ اور اٹھارویں ترمیم: بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں وفاقی حکومت اور وزیر اعظم عمران خان صوبوں سے لاتعلقی کا اظہار کر رہے ہیں

سندھ حکومت کے چند بڑے ہسپتالوں کو وفاق کے زیر انتظام لانے کی حالیہ کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے انھوں نے کہا: 'جب وفاق سندھ کے ہسپتال چھیننا چاہتا ہے تو اُس وقت اٹھارویں ترمیم نظر نہیں آتی۔ لیکن جب پوری دنیا میں ایک وبا پھوٹی ہے اور ملک میں جنگ کی سی صورتحال ہے تو اِس وقت وہ اٹھارویں ترمیم کی بات کرتے ہیں۔ یہ بے حد زیادتی ہے۔'

وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں بیان دیا تھا کہ آزاد معاشرے لاک ڈاؤن نافذ کر کے لوگوں کو زبردستی گھروں میں بند نہیں کر سکتے۔ تاہم اس پر ردعمل دیتے ہوئے بلاول نے پوچھا کہ 'یہ کیسا نیا پاکستان ہے جہاں آزاد معاشرہ کہہ کر عوامی بھلائی کے فیصلے نافذ نہیں کیے جا رہے؟''یہ وقت ایک ملک بن کے سوچنے کا ہے۔ وزیر اعظم کے یہ بیانات نہایت غیر ذمہ دارانہ ہیں۔ ہر صوبہ اپنی صلاحیت کے مطابق حالات کا مقابلہ کرنے کی پوری کوشش میں لگا ہوا ہے لیکن اس کے باوجود اگر صرف تنقید سننے کو ملے اور یہ پیغام ملے...

وفاق اور صوبہ سندھ کے درمیان تناؤ کے تاثر پر بات کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ وفاقی حکومت نے 'اپنی نالائقی اور نااہلی چھپانے کے لیے' سب سے کامیاب صوبے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائشکورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائشکورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائش COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusInJapan CoronaTests AntibodyTestKits Performance Trial JapanGov japan WHO
Read more »

پومپیو کی WHO کی امداد جاری رکھنے کی سفارشپومپیو کی WHO کی امداد جاری رکھنے کی سفارشامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستان سمیت 7 ممالک کو کورونا اور پولیو سے نمٹنے میں مدد دینے کے لیے عالمی ادارۂ صحت کی امداد جاری رکھنے کی سفارش کی ہے۔
Read more »

قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاقومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
Read more »

نوجوان نے کورونا کو روکنے کیلیے اپنی زبان کاٹ کر کالی ماتا کی بھینٹ چڑھادینوجوان نے کورونا کو روکنے کیلیے اپنی زبان کاٹ کر کالی ماتا کی بھینٹ چڑھادیگجرات (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پیشِ نظر دنیا بھر سے عجیب و غریب واقعات سامنے آرہے ہیں، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو آسیب زدہ گھروں میں بند کیا جا
Read more »

حکومت عوام کوکوروناوائرس کی وباء سے بچانےکیلئےہرممکن اقدامات کر رہی ہے: اجمل وزیرحکومت عوام کوکوروناوائرس کی وباء سے بچانےکیلئےہرممکن اقدامات کر رہی ہے: اجمل وزیرحکومت عوام کوکوروناوائرس کی وباء سے بچانےکیلئےہرممکن اقدامات کر رہی ہے: اجمل وزیر ajmalkwazir pid_gov PTIofficial
Read more »

کیا سویڈن کی کورونا سے لڑنے کی حکمت عملی درست ہے؟کیا سویڈن کی کورونا سے لڑنے کی حکمت عملی درست ہے؟کورونا وائرس کی وبا کے اس دور میں سویڈن میں سماجی سرگرمیاں جاری رکھنے کی سرکاری حکمتِ عملی کو عوامی حمایت حاصل ہے۔ اس حکمت عملی کو سائنسدانوں نے تشکیل دیا ہے اور حکومت نے اس کی حمایت کی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-13 18:47:40