سندھ میں کرونا سے مزید 10 اموات، 571 نئے کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق کرونا صورت حال سے متعلق اپنے تازہ بیان میں وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید9571 نمونے ٹیسٹ کیے گئے، سندھ میں کرونا کے 728119 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔
انہوں نے بتایاکہ صوبے میں اب تک119398کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، آج مزید 509 مریض صحتیاب ہوگئے، سندھ میں اب تک108989 مریض صحتیاب ہوئے، آج وبائی مرض کے باعث مزید 10 مریض انتقال کرگئے۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کرونا کے باعث انتقال کرنے والوں کی تعداد 2172 ہوگئی، اس وقت 8237 مریض زیر علاج ہیں، آج 343 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، اس وقت 67 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں کمی واقع ہورہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 936 کیسز سامنے آئے جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 2 لاکھ 75 ہزار 225 ہوگئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کرونا سے مزید 20 افراد جاں بحق، اموات میں 80 فی صد کمیگزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا انفیکشن سے مزید 20 افراد جاں بحق ہو گئے، معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا وائرس سے اموات میں 80 فی صد کمی آ گئی ہے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران513 نئے کرونا کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰکراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں گزشتہ 24گھنٹے میں کروناوائرس کے 513 نئے کرونا کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ 8742 نمونے ٹیسٹ کیے گئے۔
Read more »
سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 713 نئے کیسز سامنے آئے ،وزیراعلیٰکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران 713 نئے کیسز سامنے آئے، اب تک سندھ بھر میں 118311 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔
Read more »
پاکستان میں کرونا کیسز میں نمایاں کمی، 23 مریض جاں بحقملک بھر میں کورونا کیسز اور اموات کی تعداد بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے،24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید23مریض انتقال کرگئے جبکہ 936نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
کرونا وائرس دنیا بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد6 لاکھ55ہزار سے زائد ہوگئیکورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد6 لاکھ55ہزار سے زائد ہوگئی ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 200 سے زائد نئے کیسزترجمان کے مطابق اب تک 7 لاکھ 6 ہزار 650 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں، جبکہ کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 81 ہزار 265 ہوچکی ہے۔
Read more »