سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران513 نئے کرونا کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ

United States News News

سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران513 نئے کرونا کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران513 نئے کرونا کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ ARYNewsUrdu

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں گزشتہ 24گھنٹے میں کروناوائرس کے 513 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ 8742 نمونے ٹیسٹ کیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق کرونا صورت حال سے متعلق اپنے تازہ بیان میں مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ اب تک 718548 نمونے ٹیسٹ ہوچکے ہیں، سندھ میں مجموعی طور پر کرونا کے 118824 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ آج 1077مریض صحتیاب ہوگئے، سندھ میں 108480مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، آج کرونا کے باعث مزید11مریض انتقال کرگئے، سندھ میں کرونا سےجاں بحق مریضوں کی تعداد2162 ہوگئی۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ اس وقت 8182مریض زیر علاج ہیں، آج 422 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، اس وقت 67مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، تمام کرونا مریضوں کی دیکھ بھال کی جارہی ہے۔ادھر گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا انفیکشن سے مزید 20 افراد جاں بحق ہو گئے، معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا وائرس سے اموات میں 80 فی صد کمی آ گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں کرونا کیسز اور اموات کی تعداد میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 1176 کرونا کیسز سامنے آئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 713 نئے کیسز سامنے آئے ،وزیراعلیٰسندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 713 نئے کیسز سامنے آئے ،وزیراعلیٰکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران 713 نئے کیسز سامنے آئے، اب تک سندھ بھر میں 118311 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔
Read more »

24 گھنٹوں میں 798 نئے کورونا کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ24 گھنٹوں میں 798 نئے کورونا کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھمراد علی شاہ نے کہا کہ اب تک انتقال کرنے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 2135 ہوگئی ہے، جبکہ آج 528 مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو روانہ ہوگئے۔
Read more »

پنجاب میں کرونا کے 210 نئے کیسز رپورٹ، تعداد 91901 ہوگئیپنجاب میں کرونا کے 210 نئے کیسز رپورٹ، تعداد 91901 ہوگئیلاہور: ترجمان ہیلتھ کیئر پنجاب کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کرونا وائرس کے 210 نئے کیسز رپورت ہوئے جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 91901 ہوگئی۔
Read more »

نوشہر میں آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں 600 روپے تک اضافہ - Pakistan - Aaj.tvنوشہر میں آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں 600 روپے تک اضافہ - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

مدرسے کے طلباء نے ترکی کے ٹیکنالوجی فیسٹول میں جگہ بنالیمدرسے کے طلباء نے ترکی کے ٹیکنالوجی فیسٹول میں جگہ بنالیمدرسے کے طلباء نے ترکی کے ٹیکنالوجی فیسٹول میں جگہ بنالی تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »

خلا میں پہلی بار فلم کی تیاری کے منصوبے میں پیشرفت - Entertainment - Dawn Newsخلا میں پہلی بار فلم کی تیاری کے منصوبے میں پیشرفت - Entertainment - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-02-26 10:57:10