خدا کا واسطہ ہے کہ خود کو آئیسولیٹ کریں اور سماجی فاصلہ یقینی بنائیں یہ مرض میرے اور آپ کے گھر میں آگیا ہے کیونکہ ہم احتیاط نہیں کر رہے اس کی وجہ سے ہمارے گھر والے، بچے، مائیں، بہن، بیٹیاں متاثر ہورہی ہیں۔
سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بتایا ہے سندھ میں 10 ماہ کی بچی سمیت 253 بچے کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔
انہوں نے کہا ایک نیا رجحان جس کا دیر میں آغاز ہوا ہے وہ خواتین میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہے اور مجھے یہ بتاتے ہوئے دکھ ہوتا ہے کہ اب خواتین میں اس مرض کی تشخیص زیادہ ہورہی ہے۔ترجمان سندھ حکومت کے مطابق گزشتہ دنوں کے اعداد و شمار کو دیکھیں تو خواتین کی شرح میں اضافہ ہوا ہے اور مجموعی تعداد میں 26 فیصد خواتین ہیں۔
مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ آپ نے ہمارا بڑا ساتھ دیا ہے، گزشتہ 60 روز بہت مشکل اور تکلیف دہ تھے لیکن آپ کی مدد کی وجہ سے سندھ حکومت اپنی کاوشوں میں بڑی حد تک کامیاب ہوئی۔ عوام سے درخواست کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خدا کا واسطہ ہے کہ خود کو آئیسولیٹ کریں اور سماجی فاصلہ یقینی بنائیں تاکہ یہ مرض آپ اپنے گھروں میں نہ لے کر جائیں کیونکہ اگر آپ احتیاط کریں گے تو یہ نہ صرف آپ بلکہ آپ کے گھر والوں، بچوں اور بڑوں کے لیے بہتر ہوگی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مہنگائی میں بڑی کمی، 10 ماہ میں بعد سنگل ڈجٹ میں آگئیاسلام آبا د: رواں ماہ مہنگائی میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی اور 10 ماہ میں بعد سنگل ڈجٹ میں آگئی، مارچ کےمقابلےمیں اپریل میں مہنگائی میں0.8 فیصد کمی ہوئی۔
Read more »
اسپین میں گذشتہ 6 ہفتوں میں کورونا سے اموات میں ریکارڈ کمیہسپانوی وزارت صحت کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 268 اموات ہوئیں، اسپین میں کورونا سے اب تک اموات 24 ہزار 543 ہوگئیں۔
Read more »
گندم اسمگلنگ کا خدشہ ،سندھ حکومت کا سندھ بلوچستان بارڈر سیل کرنے کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نے گندم اسمگلنگ کے خدشے کے پیش نظر سندھ بلوچستان بارڈرسیل کرنےکافیصلہ کرلیا ، محکمہ خوراک نے بارڈرسیل کرنے کیلئے تحریری درخواست دے دی ہے۔
Read more »
سندھ میں کورونا سے 112افراد جاں بحقکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے سبب112 اموات ہو چکی ہیں اور 6053 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں, گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا سے 12
Read more »
سندھ میں ٹرانسپورٹرز کو لاک ڈاؤن ختم ہونے تک اجازت نہ دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبہت جلد ٹرانسپورٹرز کے لیے اچھے اعلانات کریں گے، صوبائی وزیر اویس شاہ
Read more »
لاک ڈاؤن: سندھ حکومت کا صوبے بھر میں ٹرانسپورٹ کی بندش جاری رکھنے کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کہتے ہیں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق ہی ٹرانپسورٹ چلنے کی اجازت دی جائے گی۔
Read more »