سنتھیا کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست، وفاق و دیگر کو نوٹس جاری تفصيلات جانئے: DailyJang
وکیل نے عدالت کو جواب دیا کہ سنتھیا ڈی رچی نے خود سوشل میڈیا پر ویزے کی میعاد ختم ہونے کا اعتراف کیا ہے، انہوں نے ایف آئی اے کو کہا ہے کہ وہ بزنس کر رہی ہیں۔
درخواست گزار کے وکیل کا یہ بھی کہنا ہے کہ سنتھیا ڈی رچی نے پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ کے خلاف سوشل میڈیا پر بیانات دیئے ہیں۔ عدالت نے چوہدری افتخار کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 3 جولائی تک ملتوی کر دی۔ واضح رہے کہ بلاگر، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور فلم میکر کہلانے والی امریکی شہری سنتھیارچی آج کل پاکستانی سوشل میڈیا پر تنازعات کی زد میں ہیں اور ان کے ٹویٹ اور ویڈیوز کا ہدف پیپلز پارٹی اور اُس کی اعلیٰ قیادت ہے۔سنتھیا رچی نے سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین پر دست درازی اور سابق وزیرِ داخلہ رحمٰن ملک پر جنسی زیادتی جیسے الزامات عائد کیے ہیں۔
یوسف رضا گیلانی، رحمٰن ملک اور پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے سنتھیا رچی کے اِن الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کیا ہے۔سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے سنتھیا رچی کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجوایا ہے جس کے جواب میں سنتھیا رچی نے بھی یوسف رضا گیلانی کو 12 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج رکھا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سنتھیا کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقررامریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کو پاکستان سے ڈی پورٹ کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، چیف جسٹس اطہر من اللہ کل سماعت کریں گے ۔
Read more »
پاکستانی عدالتوں پر مکمل اعتماد ہے، سنتھیا ڈی رچیپی پی پی کی پہچان جمہوریت پسند، لبرل ازم اور خواتین کے حقوق کی محافظ جماعت کےطور پر ہے، سنتھیا رچی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
سی ٹی ڈی کی ڈی جی خان میں کارروائی، کالعدم تنظیم کا کمانڈرگرفتارسی ٹی ڈی کی ڈی جی خان میں کارروائی، کالعدم تنظیم کا کمانڈرگرفتار ARYNewsUrdu
Read more »
ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست یکجا کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست یکجا کرنے کا حکم دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ
Read more »
سپریم کورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کو طلب کرلیا | Abb Takk News
Read more »