سنتھیا کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

United States News News

سنتھیا کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

سنتھیا کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر تفصیلات جانئے: DailyJang

پیپلز پارٹی راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری چوہدری افتخار نے سنتھیا ڈی رچی کو پاکستان سے ڈی پورٹ کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی ہے جس میں سیکرٹری کابینہ، سیکرٹری داخلہ، ایف آئی اے اور ایس ای سی پی کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ سنتھیا ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے اور اس کی رسائی حساس اداروں تک ہے، وہ 10 سال سے پاکستان میں ہے اور اس کے ذرائع آمدن کا معلوم نہیں، سنتھیا کا کوئی کاروبار ایس ای سی پی کے پاس بھی رجسٹرڈ نہیں ہے۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ امریکی شہری نے بے نظیر بھٹو پر بھی الزامات عائد کیےاور عالمی سطح پر ملکی ساکھ کو نقصان پہنچایا، ایف آئی اے معاملے کی انکوائری کر رہا ہے، امریکی شہری کی سرگرمیاں محدود کی جائیں۔

اسلام آباد میں جمع کروائی گئی درخواست میں درخواست گزار کا مزید کہنا تھا کہ امریکی شہری سنتھیا رچی کا ویزہ مارچ میں ختم ہو چکا، اس کا پاکستان میں قیام غیر قانونی ہے، عدالت سنتھیا کو پاکستان سے ڈی پورٹ کرنے کے احکامات جاری کرے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستانی عدالتوں پر مکمل اعتماد ہے، سنتھیا ڈی رچیپاکستانی عدالتوں پر مکمل اعتماد ہے، سنتھیا ڈی رچیپی پی پی کی پہچان جمہوریت پسند، لبرل ازم اور خواتین کے حقوق کی محافظ جماعت کےطور پر ہے، سنتھیا رچی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

سی ٹی ڈی کی ڈی جی خان میں کارروائی، کالعدم تنظیم کا کمانڈرگرفتارسی ٹی ڈی کی ڈی جی خان میں کارروائی، کالعدم تنظیم کا کمانڈرگرفتارسی ٹی ڈی کی ڈی جی خان میں کارروائی، کالعدم تنظیم کا کمانڈرگرفتار ARYNewsUrdu
Read more »

ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست یکجا کرنے کا حکمڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست یکجا کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست یکجا کرنے کا حکم دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ
Read more »

بلاول بھٹو سے سوال ہے میری آواز کو کیوں دبایا جا رہا ہے، سنتھیا رچی - ایکسپریس اردوبلاول بھٹو سے سوال ہے میری آواز کو کیوں دبایا جا رہا ہے، سنتھیا رچی - ایکسپریس اردوگزشتہ اتوار ایک نجی چینل پر میرا شو تھا جسے رکوا دیا گیا، امریکی خاتون
Read more »

میری جان کو خطرہ ہے اور یہ لوگ مجھے مسلسل ہراساں کررہے ہیں لہٰذا۔۔۔ سنتھیا ڈی رچی نے ایک مرتبہ پھر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیامیری جان کو خطرہ ہے اور یہ لوگ مجھے مسلسل ہراساں کررہے ہیں لہٰذا۔۔۔ سنتھیا ڈی رچی نے ایک مرتبہ پھر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیااسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکی خاتون سینتھیا ڈی رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے اسلام آباد کی مقامی عدالت سے رجوع کرلیا جس پر
Read more »

ٹیکس پالیسی میں معیشت کوبحال کرنےکے اہداف ہونےچاہئے،پی آئی ڈی ایٹیکس پالیسی میں معیشت کوبحال کرنےکے اہداف ہونےچاہئے،پی آئی ڈی ایٹیکس پالیسی میں معیشت کوبحال کرنےکے اہداف ہونےچاہئے،پی آئی ڈی ای SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-01 22:45:03