سی ٹی ڈی کی ڈی جی خان میں کارروائی، کالعدم تنظیم کا کمانڈرگرفتار ARYNewsUrdu
لاہور: کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ڈی جی خان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے کمانڈر کو گرفتار کر کے بارودی مواد، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم سپاہ محمد سے ہے، دہشت گرد کی شناخت قیصر عباس کے نام سے ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق دہشت گرد کا ہدف ڈی جی خان میں قانون نافذ کرنے والے ادارے تھے۔گرفتار دہشت گرد سے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
گندم کی درآمد کا معاملہ ،ای سی سی نے پنجاب حکومت کی سفارشات منظور کر لیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیر وزیر پنجاب عبد العلیم خان نےکہاہےکہ گندم کی درآمدسےمتعلق ای سی سی میں پنجاب حکومت کی سفارشات منظور کر لی ہیں،وفاقی
Read more »
ای سی سی کے اجلاس میں گندم اورآٹے کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اہم فیصلےاسلام آباد : مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قیمتوں پر کنٹرول کیلئے نجی شعبہ کو گندم کی درآمد کی اجازت دیدی گئی۔
Read more »
ای سی سی کی نجی شعبے کو گندم درآمد کرنےکی اجازتای سی سی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائےخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہوا۔
Read more »
سگریٹ پر 100 فیصد ایف ای ڈی میں اضافے کی سفارش کی منظوراسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے 2 لاکھ روپے سالانہ اسکول فیس جمع کرانے والوں پر ٹیکس لگانے کی سفارش کردی۔
Read more »
ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست یکجا کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست یکجا کرنے کا حکم دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ
Read more »