نیکی کی ٹوکری کی قدیم داستان سلطنت عثمانیہ کی خوبصورت روایت رہی ہے۔ وبا کے دور میں وقت کا پہیہ ایسا گھوما کہ یہ ٹوکری اب کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی دیکھی جارہی ہے مزید پڑھیے: SamaaTV
Posted: Jun 25, 2020 | Last Updated: 2 hours agoنیکی کی ٹوکری کی قدیم داستان سلطنت عثمانیہ کی خوبصورت روایت رہی ہے۔ وبا کے دور میں وقت کا پہیہ ایسا گھوما کہ یہ ٹوکری اب کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی دیکھی جارہی ہے۔
نیکی کی ٹوکری آخر ہے کیا۔ اس کو سمجھنے کیلئے یہ مثال حاضر ہے۔ یاور صاحب کو اپنےگھر کے لیے دو روٹیاں لینا تھیں مگر انہوں نے چار روٹیاں خریدیں۔ دو اپنے لیے اوراسی طرح کئی لوگ ایک یا دو روٹی زیادہ خرید کر اس نیکی کی ٹوکری میں رکھ دیتے ہیں اور وہ مستحق جو روٹی خرید نہیں سکتا وہ اس ٹوکری سے روٹی لے جاتا ہے ۔اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ بھر کو خوب دعائیں دیتا ہے۔
کراچی کے محمد سرور نے جگہ جگہ یہ نیکی کی ٹوکریاں رکھی ہیں۔ سما ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ترک روایت ہے جہاں سے میں نے یہ آئیڈیا لیا ہے۔ دو سو ٹوکریاں ہم رکھ چکے ہیں اور ایک ہزار ٹوکریاں رکھنے کا ارادہ ہے۔ تندور پہ روٹیاں تیار کرنے والا قاسم بھی یہ منظر دیکھ کر حیران رہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ لوگ بڑی تعداد میں آکر روٹیاں رکھتے ہیں۔
اورنگی ٹاؤن، کورنگی، ابراہیم حیدری، کشمیر کالونی، اختر کالونی، بلدیہ اور سلطان آباد میں نیکی کی ٹوکری سیکڑوں افراد کا پیٹ بھرنے کا ذریعہ بن رہی ہے۔ آپ بھی نیکی کمانا چاہیں تو اپنے اپنے علاقوں میں نیکی کی ٹوکری رکھ اپنے کھانے میں مستحق بھائیوں کو شامل کرسکتے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ارطغرل غازی سے محبت لاہور میں سلطنت عثمانیہ کے حکمران کے مجسمے لگ گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کی پاکستان میں بے پناہ مقبولیت نے پاکستانیوں کو ترک ثقافت کے مزید قریب کردیا ہے۔ لاہوریوں نے تو
Read more »
صدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود جان بولٹن کی کتاب مارکیٹ میں آ گئی
Read more »
غرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئیغرب اردن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ،مجموعی تعداد 1028ہوگئی WestJordan COVID19 CoronavirusPandemic CoronaPatients Increase Infected WHO
Read more »
حکومت اور کمپنیوں میں بلاتعطل آکسیجن کی سپلائی کی فراہمی پر اتفاقاسلام آباد : وفاقی وزیرصنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکومت اور کمپنیوں کے درمیان بلاتعطل آکسیجن کی سپلائی کی فراہمی پر اتفاق ہوگیا ہے
Read more »
کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ سے قرنطینہ میں مریضوں کی حالت خرابکے الیکٹرک نے شہر قائد کے شہریوں سے جینے کا حق چھین لیا، شدید گرمی میں بد ترین لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔
Read more »