سعودی عرب : مختلف پرائیویٹ اسکولز نے فیس میں کمی کا اعلان کر دیا

United States News News

سعودی عرب : مختلف پرائیویٹ اسکولز نے فیس میں کمی کا اعلان کر دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

سعودی عرب : مختلف پرائیویٹ اسکولز نے فیس میں کمی کا اعلان کر دیا Read News KSAMOFA Fee PrivateSchools SuadiaArabia CronaVirus

دیا۔سعودی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے دوران معاشی صورتحال، کاروبار اور تعلیمی اداروں کی بندش کی وجہ سے بعض نجی اسکولوں نے طلبہ کو فیس کی مد میں ریلیف دے دیا۔مملکت کے درجنوں نجی اسکولز نے سیکنڈ ٹرم کی فیس میں 10 سے 50 فیصد رعایت دیتے ہوئے والدین کو ریلیف سے متعلق پیغام کے ذریعے مطلع کیا ہے۔نجی اسکولز کی جانب سے طلبہ و طالبات کے والدین اور سرپرستوں کو پیغام میں بتایا گیا ہے کہ سیکنڈ ٹرم کی فیس میں اسکولز اپنے طور پر کمی کر رہے ہیں۔بعض اسکولوں نے فیسوں میں رعایت...

ماہانہ فیس سے مشروط کرتے ہوئے جلد از جلد ادائیگی کی صورت میں ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے۔دوسری جانب والدین نے متعلقہ حکام سے اسکولوں کی بندش کی وجہ سے ماہانہ فیسوں میں کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کٹھن صورتحال میں فیسوں کی مد میں ریلیف دیا جائے یا پھر ان مہینوں کی فیس وصول کی جائے جس دوران اسکولز کھلے تھے۔واضح رہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کی خاطر حکومت نے احتیاطی تدابیر کے تحت اسکولز کو تاحکم ثانی بند رکھنے کے احکامات جاری کیے ہیں اور گزشتہ کئی دنوں سے اسکولز مکمل طور پر بند...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سوات میں تیز بارش، مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخلسوات میں تیز بارش، مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخلسوات(ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات اور گردو نواح میں رات گئے تیز بارش کے بعد مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔بارش کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر
Read more »

سعودی عرب کا اخراجات میں نمایاں کمی اور ’تکلیف دہ فیصلے‘ کرنے کا اعلانسعودی عرب کا اخراجات میں نمایاں کمی اور ’تکلیف دہ فیصلے‘ کرنے کا اعلانالعربیہ ٹی وی کے ساتھ اپنے انٹرویو میں سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے معیشت کو دھچکا لگا ہے اور سعودی عرب بجٹ کے خرچوں میں نمایاں کٹوتی کرے گا۔
Read more »

سعودی عرب میں نجی اسکولز کا فیسوں سے متعلق مثالی اقدامسعودی عرب میں نجی اسکولز کا فیسوں سے متعلق مثالی اقدامسعودی عرب میں نجی اسکولز کا فیسوں سے متعلق مثالی اقدام ARYNewsUrdu
Read more »

سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 25 ہزار سے زائدسعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 25 ہزار سے زائدوزارت صحت کے مطابق 24 گھنٹے میں کورونا سے7 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی اموات 176 ہوگئیں۔
Read more »

اگر انڈیا میں صورتحال قابو میں ہے تو لاک ڈاؤن میں توسیع کیوں؟اگر انڈیا میں صورتحال قابو میں ہے تو لاک ڈاؤن میں توسیع کیوں؟انڈیا کی سب سے زیادہ متاثرہ ریاست مہاراشٹر ہے جہاں متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہے۔ دوسری سب سے زیادہ متاثرہ ریاست گجرات کی ہے جہاں وائرس کے چار ہزار سے زیادہ کیسز ہیں۔
Read more »

عارضی خوشی - فلائٹ آپریشن برائے سعودی عربعارضی خوشی - فلائٹ آپریشن برائے سعودی عربسعودی عرب میں مقیم لاکھوں پاکستانیوں کو حال ہی میں وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی سید زلفی بخاری نے ورچوئل ٹاؤن ہال
Read more »



Render Time: 2025-03-12 21:54:57