سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 25 ہزار سے زائد

United States News News

سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 25 ہزار سے زائد
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 25 ہزار سے زائد تفصیلات جانئے: DailyJang

سعودی عرب میں کورونا کےمزید 1,362 نئے مریضوں کی تصدیق ہو گئی ہے، جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے مثاثرہ افراد کی تعداد 25 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 25 ہزار 459 تک پہنچ گئی ہے۔وزارت صحت کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے7 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی اموات 176 ہوگئیں۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا کے 210 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں، جس کے بعد ملک میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 3,765 ہوگئی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس کے نتیجے میں زہریلی گیسوں کے اخراج میں ریکارڈ کمی - Tech - Dawn Newsکورونا وائرس کے نتیجے میں زہریلی گیسوں کے اخراج میں ریکارڈ کمی - Tech - Dawn News
Read more »

بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگابلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگامحکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں اب تک 78 فیصد مرد اور 22 فیصد خواتین وائرس کا شکار ہوئی ہیں۔ گھروں میں آئسولیٹ کورونا کے تین مریضوں کے مکمل صحتیا ب ہونے کے بعد صوبے میں کورونا سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 183 ہوگی ہے۔
Read more »

ملک بھر میں ایک ہی دن میں کورونا کے 990 کیسز سامنے آگئے,تعداد 16817 ہوگئی۔ملک بھر میں ایک ہی دن میں کورونا کے 990 کیسز سامنے آگئے,تعداد 16817 ہوگئی۔ملک بھر میں1ہی دن میں کورونا کے 990 کیسز سامنے آگئے,تعداد 16817 ہوگئی۔ Pakistan PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan COVID19Pandemic Infected DeadlyVirus NewCases pid_gov WHO zfrmrza ImranKhanPTI shiblifaraz Dr_YasminRashid AzraPechuho
Read more »

انٹرنیٹ کے استعمال میں 40 فیصد اضافے کے باوجود سائبر جرائم میں کمی - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا کے خلاف ویکسین کی افادیت چند ہفتوں میں معلوم ہوگی، سائنس دانکورونا کے خلاف ویکسین کی افادیت چند ہفتوں میں معلوم ہوگی، سائنس دانکورونا کے خلاف ویکسین کی افادیت چند ہفتوں میں معلوم ہوگی، سائنس دان CoronaVirus Vaccine Scientists Effectiveness FewWeeks Treatment InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly OxfordUniversity
Read more »



Render Time: 2025-03-13 02:00:36