سعودی عرب کا نجی اداروں کے ملازمین کیلئے بڑا اعلان

United States News News

سعودی عرب کا نجی اداروں کے ملازمین کیلئے بڑا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب کا نجی اداروں کے ملازمین کیلئے بڑا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب نے کرونا وائرس لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے نجی اداروں کے صدر دفاتر میں ملازمین کو بھی دفاتر آنے کی اجازت دے دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت سماجی بہبود اور افرادی قوت کی جانب سے نجی اداروں کو یہ ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ ملازمین کی معمول سے کم رکھی جائے۔ سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کا کہنا ہے کہ دفاتر کا ماحول کورونا وائرس سے پاک بنانے اور رکھنے کے لیے مقرر ضوابط اور ہدایات پر عمل کریں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ نئے حکم نامے پر اتوار سے سے عمل در آمد کیا جائے گا تاہم ہدایات و ضوابط کی پابندی پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔

یاد رہے کہ سعودی عرب نے 26 مئی کو پابندیوں میں مرحلہ وار نرمی کا اعلان کیا تھا.21 جون تک آمدورفت پر پابندی مکمل طور پر ختم کردی جائے گی.سعودی حکام کرفیو میں نرمی کے فیصلے سے مکہ مکرمہ کو مستثنیٰ کیے ہوئے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سعودی عرب: سرکاری و نجی اداروں میں اتوار سے کام کی اجازتسعودی عرب: سرکاری و نجی اداروں میں اتوار سے کام کی اجازتسعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق اتوار 31 مئی سے سرکاری و نجی اداروں میں کام کام شروع کرنے کی اجازت ہوگی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »

نجی شعبے کے قرضوں میں 47 فیصد کمی - Pakistan - Dawn Newsنجی شعبے کے قرضوں میں 47 فیصد کمی - Pakistan - Dawn News
Read more »

ثقلین مشتاق پی سی بی میں انٹرنیشنل پلیئرز ڈویلپمنٹ کے سربراہ مقرر،نجی ٹی وی کا دعویٰثقلین مشتاق پی سی بی میں انٹرنیشنل پلیئرز ڈویلپمنٹ کے سربراہ مقرر،نجی ٹی وی کا دعویٰلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سپنر ثقلین مشتاق کو پی سی بی میں انٹرنیشنل پلیئرز ڈویلپمنٹ کا سربراہ مقررکردیاگیا، یکم جون سے بورڈ دفاتر کھلنے پر ذمہ
Read more »

کورونا وائرس: ’مفت زمین لینے والے نجی ہسپتال مفت علاج کیوں نہیں کر سکتے؟‘ انڈین سپریم کورٹ، پنجاب میں کاروبار ’صرف چار دن کھلیں گے‘ - BBC Urduکورونا وائرس: ’مفت زمین لینے والے نجی ہسپتال مفت علاج کیوں نہیں کر سکتے؟‘ انڈین سپریم کورٹ، پنجاب میں کاروبار ’صرف چار دن کھلیں گے‘ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 55 لاکھ 88 ہزار سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 60 ہزار کے قریب ہے۔ کراچی کے این آئی بی ڈی میں جمعرات سے کورونا اینٹی باڈی ٹیسٹنگ کا آغاز متوقع ہے جبکہ پنجاب میں عید کے بعد کاروبار صرف پیر تا جمعرات کھلیں گے۔
Read more »

سعودی عرب: سرکاری و نجی اداروں میں اتوار سے کام کی اجازتسعودی عرب: سرکاری و نجی اداروں میں اتوار سے کام کی اجازتسعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق اتوار 31 مئی سے سرکاری و نجی اداروں میں کام کام شروع کرنے کی اجازت ہوگی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »



Render Time: 2025-03-07 04:23:08