کورونا وائرس: ’مفت زمین لینے والے نجی ہسپتال مفت علاج کیوں نہیں کر سکتے؟‘ انڈین سپریم کورٹ، پنجاب میں کاروبار ’صرف چار دن کھلیں گے‘ - BBC Urdu

United States News News

کورونا وائرس: ’مفت زمین لینے والے نجی ہسپتال مفت علاج کیوں نہیں کر سکتے؟‘ انڈین سپریم کورٹ، پنجاب میں کاروبار ’صرف چار دن کھلیں گے‘ - BBC Urdu
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

’اگر نجی ہسپتالوں کو مفت زمین دی جا سکتی ہے تو یہ ہسپتال کووڈ 19 کے مریضوں کا مفت علاج کیوں نہیں کر سکتے؟‘ مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر: Covid19 Coronavirus

کورونا وائرس کے ہائیڈروکسی کلوروکوین کے ذریعے علاج کے دعووں کو ایک نیا دھچکہ اس وقت لگا جب فرانس نے اس دوا سے ملک میں ڈاکٹروں کو کووڈ۔19 کے مریضوں کا علاج کرنے سے روک دیا۔ لیکن یہ دوا کہاں استعمال ہو رہی ہے اور اس پر تحقیق کون کر رہا ہے؟

امریکہ میں فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ہسپتالوں میں اس کے ’ہنگامی استعمال‘ کی اجازت دے رکھی ہے، لیکن کلینیکل ٹرائلز کے علاوہ، دوسرے حالات میں کووڈ۔19 کا علاج اس کے ذریعے کرنے سے خبردار کیا ہے۔ یہ اس لیے ہے کہ اس سے دل کی بیماری کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ برازیل نے بھی اس دوائی پر پابندیوں میں نرمی کی ہے، اور عام مریضوں اور ہسپتال میں موجود شدید بیمار مریضوں کے لیے اس کی اجازت دی ہے۔کسی بھی کلینیکل سڈی نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے اس دوا کے استعمال کی تجویز نہیں دی ہے اور اس ہفتے ڈبلیو ایچ او نے سیفٹی کے خدشات کے پیشِ نظر اس کے استعمال پر عارضی پابندی بھی لگا دی ہے۔

لیکن دوسری تحقیقات بھی ہو رہی ہیں، جس میں امریکہ میں قائم سوئٹزرلینڈ کی دوا بنانے والی کمپنی نووارٹس اور یونیورسٹی آف آکسفورڈ کا حمایت یافتہ قائم تھائی لینڈ میں واقع ماہیدول آکسفورڈ ٹراپیکل میڈیسن ریسرچ یونٹ شامل ہے۔ نائجیریا نے بھی کہا ہے کہ وہ ڈبلیو ایچ او کے فیصلے کے برعکس کلوروکوین سے معلقہ دوا پر کلینیکل ٹرائل جاری رکھے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئیپاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئیپاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئی، کیسزکی تعداد57ہزار سے تجاوز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

پاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہپاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے
Read more »

کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہکورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہگزشتہ سال چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا کے تمام تر نظام کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو ان کے گھروں میں ہی
Read more »

سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 573 نئے کیسز رپورٹ،مزید5 افراد جاں بحقسندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 573 نئے کیسز رپورٹ،مزید5 افراد جاں بحقکراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے573 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید5 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے سندھ میں کورونا سے اموات
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 59 ہزار 151 ہو گئی ہے جبکہ 1225 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ
Read more »



Render Time: 2025-03-09 03:58:04