نجی شعبے کے قرضوں میں 47 فیصد کمی - Pakistan - Dawn News

United States News News

نجی شعبے کے قرضوں میں 47 فیصد کمی - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں نجی شعبے کا قرضہ 47 فیصد کم ہوکر 298 ارب روپے رہ گیا ہے۔ Read more:

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں نجی شعبے کا قرضہ 47 فیصد کم ہوکر 298 ارب روپے رہ گیا ہے۔ فائل فوٹو:رائٹرز

روایتی بینکوں سے نجی شعبے کا قرضہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں 383.8 ارب روپے کے مقابلے میں کم ہوکر 122.6 ارب روپے رہ گیا۔اسی طرح اسلامی بینکوں سے قرضہ بھی گزشتہ سال کے 79 ارب روپے کے مقابلہ میں 52 ارب روپے پر آگیا۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے رجحان پر قابو پانے کے لیے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں 13.25 فیصد تک اضافے کے بعد قرضوں میں زبردست کمی ریکارڈ کی گئی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سعودی عرب: سرکاری و نجی اداروں میں اتوار سے کام کی اجازتسعودی عرب: سرکاری و نجی اداروں میں اتوار سے کام کی اجازتسعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق اتوار 31 مئی سے سرکاری و نجی اداروں میں کام کام شروع کرنے کی اجازت ہوگی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »

کورونا سے دنیا کنگال ہوتی رہی، چند ارب پتی مال کماتے رہےکورونا سے دنیا کنگال ہوتی رہی، چند ارب پتی مال کماتے رہےفیس بک کے شیئرز کی قیمتوں میں 60 فیصد اضافہ ہوا، جس سے زکر برگ کی دولت 86 ارب 50 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
Read more »

سعودی عرب: سرکاری و نجی اداروں میں اتوار سے کام کی اجازتسعودی عرب: سرکاری و نجی اداروں میں اتوار سے کام کی اجازتسعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق اتوار 31 مئی سے سرکاری و نجی اداروں میں کام کام شروع کرنے کی اجازت ہوگی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »

مظفرآباد میں عید کے دوسرے روز بھی لاک ڈاؤن جاریمظفرآباد میں عید کے دوسرے روز بھی لاک ڈاؤن جاریمظفرآباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عید کے دوسرے روز بھی لاک ڈاؤن جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر بدر منیر کے مطابق مظفرآباد میں عید کے دوسرے دن
Read more »

طیارہ حادثے کی زخمی 3 خواتین سول اسپتال میں زیر علاجطیارہ حادثے کی زخمی 3 خواتین سول اسپتال میں زیر علاجکراچی میں ہوئے پی آئی اے طیارہ حادثے میں 3 زخمی خواتین سول اسپتال میں زیرعلاج ہیں ، خواتین کا جسم 30 فیصد سے زائد جھلسا ہوا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-09 04:41:00