سعودی عرب، کرونا کے 50 فیصد مریض صحت یاب

United States News News

سعودی عرب، کرونا کے 50 فیصد مریض صحت یاب
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب، کرونا کے 50 فیصد مریض صحت یاب SaudiArabia CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease RecoveredPatients KSAMOFA SaudiMOH

صحت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مزید 2886 مریض شفایاب ہوئے جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 31 ہزار 634 ہوگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں اب تک کل متاثرین میں سے 50 فیصد سے زیادہ صحت یاب ہوچکے ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 16 ہزار 140 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 509 مریضوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مہلک وائرس سے 9 مریض جاں ہوئے جس کے بعد کرونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی...

مکرمہ میں 385 مدینہ منورہ 296، الھفوف 117، الخبر37، طائف66 ، قطیف 16، الخبر37، الجبیل 36 ،بریدہ 12 اور ظہران میں 19 افرد کو کرونا کی تشخیص ہوئی۔رپورٹ کے مطابق نئے کیسز سامنے آنے کے بعد سعودی عرب میں کرونا سے متاثر ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 59 ہزار854 تک پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق ترجمان وزارت صحت ڈاکٹر محمد العبد العالی نے بتایا ہے کہ ‘متاثرین میں 35 فیصد سعودی جبکہ 65 فیصد غیرملکی ہیں.

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کرونا وائرس: سعودی وزارتِ صحت کا اہم بیانکرونا وائرس: سعودی وزارتِ صحت کا اہم بیانکورونا وائرس: سعودی وزارتِ صحت کا اہم بیان ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

ترکی، سعودی عرب، الجزائر، مصر کے بعد شام میں نماز عید کے اجتماعات پر پابندیترکی، سعودی عرب، الجزائر، مصر کے بعد شام میں نماز عید کے اجتماعات پر پابندیدمشق : (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث شام نے نمازِ عید الفطر کے اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
Read more »

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبرپاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبرکورونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا 20 واں ملک بن گیا ہے، اب تک 42,125 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے، یہ وبا اب تک 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

ہم نے معاشی سرگرمیوں،کرونا کے خلاف حفاظتی اقدامات میں توازن رکھنا ہے،وزیراعظم -ہم نے معاشی سرگرمیوں،کرونا کے خلاف حفاظتی اقدامات میں توازن رکھنا ہے،وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے معاشی سرگرمیوں،کرونا کے خلاف حفاظتی اقدامات میں توازن رکھنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے صدر وفاق ایوان ہائےصنعت وتجارت انجم نثار نے ملاقات کے دوران کرونا ریلیف فنڈ کے لیے 2 کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔اس موقع پر نائب صدور …
Read more »

کرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئیکرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 20 ہزار 181 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 48 لاکھ 94 ہزار 220 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »

کرونا سے جاں بحق مریضوں کی تدفین کے لیے اہم ہدایات آ گئیںکرونا سے جاں بحق مریضوں کی تدفین کے لیے اہم ہدایات آ گئیںمحکمہ صحت کی جانب سے کرونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق مریضوں کے غسل اور تدفین کے سلسلے میں اہم ہدایات آ گئیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 10:49:26