کرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئی

United States News News

کرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کورونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کرونا وبا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں 3 ہزار445 افراد وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 89 ہزار نئے کیسز سامنے آئے، وائرس سے اب تک 19 لاکھ 8 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

برطانیہ ہلاکتوں میں دوسرا بڑا ملک بن چکا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 160 نئی اموات کے بعد برطانیہ میں مجموعی اموات 34,796 ہو گئی ہیں، جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 2 لاکھ 46 ہزار سے بڑھ گئی ہے، برطانیہ نے تاحال صحت یاب ہونے والے مریضوں کا ڈیٹا جاری نہیں کیا۔یورپی ملک اٹلی تیسرا ملک ہے جہاں وائرس سے بے پناہ ہلاکتیں ہوئیں، اب تک یہ وائرس اٹلی میں 32,007 انسانوں کی جانیں لے چکا ہے، اور 2 لاکھ 25 ہزار سے زائد لوگ وائرس سے متاثر ہوئے، جن میں سے 1 لاکھ 27 ہزار مریض صحت یاب ہوئے، اور 800 کے قریب...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کرونا کی عالمگیر وبا: 3 لاکھ 16 ہزار ہلاک، 48 لاکھ 5 ہزار متاثرکرونا کی عالمگیر وبا: 3 لاکھ 16 ہزار ہلاک، 48 لاکھ 5 ہزار متاثرنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 16 ہزار 186 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 48 لاکھ 5 ہزار 186 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »

چیف جسٹس: کورونا نے بظاہر پاکستان میں وبا کی صورت اختیار نہیں کیچیف جسٹس: کورونا نے بظاہر پاکستان میں وبا کی صورت اختیار نہیں کیسپریم کورٹ نے ملک بھر میں شاپنگ مالز کو کھولنے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ ہفتے اور اتوار کے روز بھی چھوٹی مارکیٹیں کھلی رہیں گی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ دو دن کاروبار بند رکھنے کا حکم آئین کی شق چار, 18 اور 25 کی خلاف ورزی ہے۔
Read more »

کورونا وائرس کی وبا نے جاپانی معیشت کو بحران سے دو چار کر دیاکورونا وائرس کی وبا نے جاپانی معیشت کو بحران سے دو چار کر دیادنیا کی تیسری بڑی معیشت کو پچھلے چار برسوں میں پہلی مرتبہ بحران کا سامنا ہے۔ کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے اقتصادی اثرات نے 2015 کے بعد پہلی بار جاپان کو معاشی بحران کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔
Read more »

ماسک نہ پہننے کی سزا تین سال قید، 85 لاکھ روپے جرمانہماسک نہ پہننے کی سزا تین سال قید، 85 لاکھ روپے جرمانہدوحہ: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد قطر میں ماسک نہ پہننے پر 3 سال قید یا 55 ہزار امریکی ڈالر (تقریباً85 لاکھ روپے) جرمانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
Read more »

کورونا: پانچ لاکھ افراد نے خود کُشی سے بچنے کے لیے مدد حاصل کیکورونا: پانچ لاکھ افراد نے خود کُشی سے بچنے کے لیے مدد حاصل کیایک غیر سرکاری تنظیم نے بتایا ہے کہ خود کشی کے رجحانات سے محفوظ رہنے کے لیے صرف گزشتہ تین ہفتوں میں پانچ لاکھ سے زیادہ افراد نے آن لائن ٹریننگ حاصل کی ہے۔
Read more »

ویرات کوہلی کی اہلیہ کیساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوویرات کوہلی کی اہلیہ کیساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوویرات کوہلی اور انوشکا کورونا وائرس کی وجہ لاک ڈاؤن کے سبب اپنے گھر میں مقید ہیں
Read more »



Render Time: 2025-03-10 08:23:22