سعودی عرب: کرونااحتیاطی تدابیرکی خلاف ورزیوں پر5سال جیل،10 لاکھ ریال تک جرمانے کی سزا SaudiArabia CoronaVirus Fined Violators FiveYearPrison InfectiousDisease PrecautionaryMeasures KSAMOFA
اب خلاف ورزی کے مرتکبین کو 10 لاکھ ریال تک جرمانہ اور پانچ سال تک قید کی سزا سنائی جاسکے گی۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کرونا وائرس سے متعلق سوشل میڈیا یا ذاتی حیثیت میں افواہیں یا غلط معلومات پھیلانے والے افراد کو 10 لاکھ تک جرمانہ عاید کیا جائے اور انھیں پانچ سال تک قید کی سزا بھی بھگتنا پڑے گی۔اس جرم کا کم سے کم جرمانہ ایک لاکھ ریال ہوگا۔وزارت داخلہ کے نئے جاری کردہ قوانین میں ایک فرد کے کسی دوسرے فرد میں جان بوجھ کر کرونا وائرس منتقل کرنے کے فعل کو ایک سنگین خلاف ورزی شمار کیا گیا ہے۔اس کے...
کوئی بھی اس کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا تو اس کو 2700 ڈالر سے 27000 ڈالر تک جرمانے کی سزاکا سامنا کرنا پڑے گا یا ایک سال تک قید کی سزاسنائی جاسکتی ہے۔نیز جو کوئی شخص کسی ایسے شخص کو پرمٹ کے حصول میں مدد دے گا کہ جس کو اس کی ضرورت ہی نہیں تھی تو اس پر بھی اتنی مالیت کی رقم بہ طورجرمانہ عاید کی جائے گی اور اس کو قید کی سزا کا سامنا بھی کرنا پڑے گا۔جو لوگ یا کاروباری ادارے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حفاظتی احتیاطی تدابیر کی پابندی نہیں کریں گے،انھیں کم سے کم ایک ہزار ریال اور زیادہ سے زیادہ ایک...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی عرب: حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی پر متعدد تجارتی مراکز بندسعودی عرب میں کرونا وائرس سے احتیاطی تدابیر اور پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والے ایک مال اور 5 تجارتی مراکز بند کروا دیے گئے۔
Read more »
سعودی عرب، غیرملکی ملازمین سے متعلق افواہ کی حقیقت سامنے آگئیسعودی عرب، غیرملکی ملازمین سے متعلق افواہ کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
Read more »
سعودی عرب: کرونا کے علاج کی تفصیلات سامنے آ گئیںمملکت سعودی عربیہ میں کرونا وائرس کے انفیکشن کا علاج کیسے کیا جا رہا ہے، اس سلسلے میں وزارت صحت نے تفصیلات بیان کر دیں۔
Read more »
سعودی عرب نے نجی اکاؤنٹس میں عطیات جمع کرانے کی سختی سے ممانعت جاری کر دیسعودی عرب نے نجی اکاؤنٹس میں عطیات جمع کرانے کی سختی سے ممانعت جاری کر دی SaudiArabia Donations Accounts Funds MinistryOfLaborAndSocialDevelopment
Read more »
سعودی عرب: کرونا وائرس بحران کے باوجود 50 ارب ریال کی سرمایہ کاریکرونا وائرس کے بحران کی وجہ سے دنیا بھر کی معیشتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے تاہم اس کے باوجود سعودی عرب میں اب تک 50 ارب ریال سے زائد سرمایہ کاری کی جاچکی ہے۔
Read more »
سعودی عرب، غیرملکیوں کی وطن واپسی کے لیے مشترکہ پروگرام جاریسعودی عرب، غیرملکیوں کی وطن واپسی کے لیے مشترکہ پروگرام جاری ARYNewsUrdu
Read more »