سعودی عرب نے نجی اکاؤنٹس میں عطیات جمع کرانے کی سختی سے ممانعت جاری کر دی SaudiArabia Donations Accounts Funds MinistryOfLaborAndSocialDevelopment
ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی ترقی نے ہدایت کی ہے کہ صرف حکومت کے منظور شدہ اکاؤنٹس ہی میں عطیات جمع کرائے جائیں۔عطیات کے سلسلے میں سعودی وزارت نے نجی اکاؤنٹس میں رقم منتقل کرنے سے سختی سے منع کر دیا ہے، وزارت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کسی بھی مقصد کے لیے فنڈ جمع کرنے کے لیے نجی یا کو آپریٹو اکاؤنٹس میں رقم منتقل نہ کی جائے۔اس سلسلے میں وزارت الموارد البشریہ کے ترجمان ناصر الھزانی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مملکت میں وہ ادارے جن کو حکومت کی جانب سے فنڈ وصول کرنے کا باقاعدہ...
شدہ اکاؤنٹس ہی میں اپنے عطیات جمع کرائیں، وزارت کی جانب سے فنڈ اکٹھا کرنے والے گمنام اور نجی اکاؤنٹس میں رقم جمع کرانے کے سلسلے میں انتباہ بھی جاری کیا گیا۔خیال رہے کہ سعودی عرب میں عطیات جمع کرنے کے سلسلے میں سخت ضابطے پر عمل کیا جا رہا ہے، حکومت کی جانب سے عطیات جمع کرنے کا باقاعدہ لائسنس جاری کیا جاتا ہے، ایسے اداروں کے اکاؤنٹس بینکوں میں فلاحی انجمن ‘جمعیہ خیریہ’ کے نام سے رجسٹرڈ کیے جاتے ہیں۔کسی بھی انفرادی شخص یا غیر رجسٹرڈ ادارے کے اکاؤنٹ میں عطیے کے طور پر رقم جمع کرانا خلاف قانون ہے،...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی عرب : مختلف پرائیویٹ اسکولز نے فیس میں کمی کا اعلان کر دیاسعودی عرب : مختلف پرائیویٹ اسکولز نے فیس میں کمی کا اعلان کر دیا Read News KSAMOFA Fee PrivateSchools SuadiaArabia CronaVirus
Read more »
سعودی عرب: قوانین کی خلاف ورزی پر 1500 غیر ملکی گرفتارسعودی عرب میں اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر 1500 غیر ملکی گرفتار کر لیے گئے۔
Read more »
سعودی عرب کا نجی شعبے کی بحالی کے لیے غیرمعمولی بجٹ مختصسعودی عرب کی حکومت نے کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے مالیاتی بحران میں نجی سیکٹر کی امداد کے لیے غیرمعمولی بجٹ مقرر کیا ہے۔سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد
Read more »
سعودی عرب: حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی پر متعدد تجارتی مراکز بندسعودی عرب میں کرونا وائرس سے احتیاطی تدابیر اور پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والے ایک مال اور 5 تجارتی مراکز بند کروا دیے گئے۔
Read more »
سعودی عرب، غیرملکی ملازمین سے متعلق افواہ کی حقیقت سامنے آگئیسعودی عرب، غیرملکی ملازمین سے متعلق افواہ کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
Read more »
سعودی عرب: کرونا کے علاج کی تفصیلات سامنے آ گئیںمملکت سعودی عربیہ میں کرونا وائرس کے انفیکشن کا علاج کیسے کیا جا رہا ہے، اس سلسلے میں وزارت صحت نے تفصیلات بیان کر دیں۔
Read more »