سعودی عرب، غیرملکیوں کی وطن واپسی کے لیے مشترکہ پروگرام جاری

United States News News

سعودی عرب، غیرملکیوں کی وطن واپسی کے لیے مشترکہ پروگرام جاری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب، غیرملکیوں کی وطن واپسی کے لیے مشترکہ پروگرام جاری ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے مختلف ویزوں پر موجود غیرملکیوں کی وطن واپسی کا مشترکہ پروگرام جاری کردیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ جو غیرملکی کارکن ایگزٹ ری انٹری، فائنل ایگزٹ، مختلف قسم کے وزٹ ویزوں یا سیاحتی ویزوں پر سعودی عرب آئے ہوئے ہوں اور وطن واپس جانا چاہتے ہوں وہ واپسی کی کارروائی ابشر کے ذریعے آن لائن کرواسکتے ہیں۔ سعودی حکام کی جانب نے عودۃ پروگرام سے استفادے کے خواہشمند افراد کے لیے درخواست دینے کا طریقہ کار بھی جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق وطن واپسی کے خواہش مند غیرملکی ابشر پر رابطہ کریں، عودۃ خانے کا انتخاب کریں، اقامہ نمبر، تاریخ پیدائش، موبائل نمبر، روانگی والے شہر کا نام اور ایئرپورٹ کا نام درج کریں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سعودی عرب: قوانین کی خلاف ورزی پر 1500 غیر ملکی گرفتارسعودی عرب: قوانین کی خلاف ورزی پر 1500 غیر ملکی گرفتارسعودی عرب میں اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر 1500 غیر ملکی گرفتار کر لیے گئے۔
Read more »

سعودی عرب کا نجی شعبے کی بحالی کے لیے غیرمعمولی بجٹ مختصسعودی عرب کا نجی شعبے کی بحالی کے لیے غیرمعمولی بجٹ مختصسعودی عرب کی حکومت نے کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے مالیاتی بحران میں نجی سیکٹر کی امداد کے لیے غیرمعمولی بجٹ مقرر کیا ہے۔سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد
Read more »

سعودی عرب، غیرملکی ملازمین سے متعلق افواہ کی حقیقت سامنے آگئیسعودی عرب، غیرملکی ملازمین سے متعلق افواہ کی حقیقت سامنے آگئیسعودی عرب، غیرملکی ملازمین سے متعلق افواہ کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
Read more »

سعودی عرب: حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی پر متعدد تجارتی مراکز بندسعودی عرب: حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی پر متعدد تجارتی مراکز بندسعودی عرب میں کرونا وائرس سے احتیاطی تدابیر اور پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والے ایک مال اور 5 تجارتی مراکز بند کروا دیے گئے۔
Read more »

سعودی عرب: کرونا کے علاج کی تفصیلات سامنے آ گئیںسعودی عرب: کرونا کے علاج کی تفصیلات سامنے آ گئیںمملکت سعودی عربیہ میں کرونا وائرس کے انفیکشن کا علاج کیسے کیا جا رہا ہے، اس سلسلے میں وزارت صحت نے تفصیلات بیان کر دیں۔
Read more »

سعودی عرب نے نجی اکاؤنٹس میں عطیات جمع کرانے کی سختی سے ممانعت جاری کر دیسعودی عرب نے نجی اکاؤنٹس میں عطیات جمع کرانے کی سختی سے ممانعت جاری کر دیسعودی عرب نے نجی اکاؤنٹس میں عطیات جمع کرانے کی سختی سے ممانعت جاری کر دی SaudiArabia Donations Accounts Funds MinistryOfLaborAndSocialDevelopment
Read more »



Render Time: 2025-03-12 17:33:06