کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جامعہ این ای ڈی کے پرو چانسلر اور مشیر جامعات و تعلیمی بورڈز نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ سستے داموں وینٹی لیٹرز کی تیاری این ای ڈی کا
میڈیارپورٹس کے مطابق آج کو وِڈ نائنٹین وبا کے دوران پاکستان بھر میں پبلک سیکٹر جامعات میں پہلا ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا، یہ جامعہ این ای ڈی کا اٹھائیسواں سینیٹ اجلاس تھا جس کی صدارت نثار کھوڑو نے کی۔انھوں نے کہا کہ سندھ کی تمام جامعات میں طلبہ کے داخلے اوپن میرٹ پر ہونے چاہیئں، اگر داخلے اوپن میرٹ پر ہو رہے ہیں تو پھر داخلوں کے لیے کراچی اور سندھ کا لفظ اور یہ ٹرمنالوجی استعمال نہیں ہونی چاہیے، تعلیمی اداروں میں کوالٹی ایجوکیشن اور ریسرچ کے ذریعے ہی دنیا کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔نثار کھوڑو کا...
انھوں نے کہا سندھ نے یونی ورسٹیز ایکٹ منظور کیا جس کے بعد اب صوبے میں 25 سے زائد پبلک یونی ورسٹیز کام کر رہی ہیں، اس ایکٹ کے تحت یونی ورسٹیز کے ہر ضلعے میں کم از کم 2 کیمپسز ہونے چاہیئں، پچھلے 3 سالہ دور میں جامعے کا بجٹ سرپلس میں تبدیل ہونے پر شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی اور ان کی ٹیم مبارک باد کے مستحق ہے، سندھ حکومت جامعہ این ای ڈی کو سپورٹ کرتی رہے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سستے داموں وینٹی لیٹر کی تیاری جامعہ این ای ڈی کا کارنامہ ہے: نثار کھوڑوسستے داموں وینٹی لیٹر کی تیاری جامعہ این ای ڈی کا کارنامہ ہے: نثار کھوڑو Read News MediaCellPPP Ventilator coronavirusinpakistan
Read more »
یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں سے زائد کرنے وصول کیے جانے پر وزیراعظم کا نوٹساسلام آباد: (دنیا نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پھنسے پاکستانیوں سے زائد کرائے وصول کیے جانے پروزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا۔ پاکستان کا یکطرفہ کرایہ 1120 درہم ہے جبکہ مسافروں سے دو ہزار درہم سے زائد کرایہ وصول کیاجارہا تھا۔
Read more »
این سی او سی نے صوبوں کو 250 اضافی وینٹی لیٹرز فراہم کردیے | Abb Takk News
Read more »
این سی او سی نے صوبوں کو اضافی وینٹی لیٹرز دینے کی تفصیلات جاری کردیںاین سی او سی کے مطابق آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد سمیت صوبوں کو 250 اضافی وینٹی لیٹرز دیے گئے ہیں۔
Read more »
فی الوقت کرونا وائرس کی کوئی ویکسین نہیں، یو این سیکریٹری جنرلاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کر دیا ہے کہ فی الوقت کرونا وائرس کی کوئی ویکسین نہیں ہے، ہمیں اس دوران ایک اہم سبق لینے کی ضرورت ہے۔
Read more »
ایس او پیز کی خلاف ورزی پر این سی او سی کا ایکشن | Abb Takk News
Read more »