این سی او سی نے صوبوں کو 250 اضافی وینٹی لیٹرز فراہم کردیے | Abb Takk News

United States News News

این سی او سی نے صوبوں کو 250 اضافی وینٹی لیٹرز فراہم کردیے | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے صوبوں کو 250 اضافی وینٹی لیٹرز فراہم کردئیے۔ این سی او سی نے صوبوں کو 250 اضافی وینٹی لیٹرز فراہم کردئیے، وینٹی لیٹرز صوبوں کی استعداد کار بڑھانے کے لی

ے دئیے گئے ہیں۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ وینٹی لیٹرز آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد کو بھی فراہم کیے گئے ہیں، فیصل آباد، ملتان، راولپنڈی، لاہور کے لیے 72 وینٹی لیٹرز فراہم کیے گئے ہیں۔

اسی طرح پشاور، ایبٹ آباد کے لیے 52، کوئٹہ میں 20، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں 10، 10 وینٹی لیٹرز فراہم کیے گئے ہیں جبکہ پمز میں 24، پولی کلینک میں 10 وینٹی لیٹرز فراہم کیے گئے ہیں۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ کرونا آئسولیشن کے لیے مخصوص اسپتالوں کی تعداد 747 ہے، 22 ہزار 589 بیڈ کرونا مریضوں کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔

این سی او سی کے مطابق اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 5 ہزار 60 ہے، 5 ہزار 60 بیڈ پر آکسیجن کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے، 1400 وینٹی لیٹرز موجود ہیں جن میں سے صرف 32 فیصد زیر استعمال ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر این سی او سی کا ایکشن | Abb Takk Newsایس او پیز کی خلاف ورزی پر این سی او سی کا ایکشن | Abb Takk News
Read more »

پی سی بی نے ملازمین کی برطرفی کا نوٹس واپس لے لیا - Sport - Dawn Newsپی سی بی نے ملازمین کی برطرفی کا نوٹس واپس لے لیا - Sport - Dawn News
Read more »

پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ 2020-21 کا اعلان کردیاپی سی بی نے خواتین کرکٹرز کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ 2020-21 کا اعلان کردیالاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 2020-21 کے لیے خواتین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کر دیا ہے۔ اٹھارہ خواتین کھلاڑیوں کو چار کیٹگریز میں
Read more »

پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوپی سی بی نے خواتین کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوکٹیگری اے ، بی اور سی کے معاوضوں میں بالترتیب 33 فیصد، 30 اور 25 فیصد اضافہ، بسمہ معروف کپتان نامزد
Read more »

پی سی بی نے برطرف ملازمین بحال کردیےپی سی بی نے برطرف ملازمین بحال کردیےگزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے بھی 10 چھوٹے ملازمین کو فارغ کردیا گیا تھا، ذرائع پی سی بی ویڈیو لنک: DailyJang
Read more »



Render Time: 2025-03-05 22:42:45