پی سی بی نے برطرف ملازمین بحال کردیے

United States News News

پی سی بی نے برطرف ملازمین بحال کردیے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے بھی 10 چھوٹے ملازمین کو فارغ کردیا گیا تھا، ذرائع پی سی بی ویڈیو لنک: DailyJang

پاکستان کرکٹ بورڈ نے برطرف کئے جانے والے 55 ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کے نوٹسز واپس لیتے ہوئے انہیں واپس سے بحال کردیا ہے۔

بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ کنٹریکٹ ملازمین کے معاہدوں میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے، جبکہ مستقل ملازمین معمول کےمطابق کام جاری رکھیں گے۔ اقبال محمد علی نے موقف اختیار کیا کہ پی سی بی میں بیٹھ کر بڑی بڑی باتیں کرنے والوں کے لئے یہ عملی طور پر بڑے پن کا مظاہرہ کرنے کا وقت تھا، کہ وہ اپنی تنخواہوں میں خود رضا کارانہ طور پر کٹوتی کا پروانہ لے کر بورڈ کے سربراہ کے پاس جاتے لیکن افسوس ایسا نہیں ہوا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ای سی سی نے سٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دیدیای سی سی نے سٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دیدی
Read more »

بڑی خبر: پی ایس او نے ہائی اوکٹین کی قیمت 15 روپے فی لٹر کم کردیبڑی خبر: پی ایس او نے ہائی اوکٹین کی قیمت 15 روپے فی لٹر کم کردیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) نے ہائی اوکٹین کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر کم کر دی ہے۔ اب ایچ او بی سی کی قیمت 142روپے فی لٹر مقرر ہوگئی ہے۔
Read more »

’ایل او سی پر صورتحال تشویشناک، بھارت آگ سے نہ کھیلے ورنہ منہ توڑ جواب دینگے‘’ایل او سی پر صورتحال تشویشناک، بھارت آگ سے نہ کھیلے ورنہ منہ توڑ جواب دینگے‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر کچھ عرصے سے صورتحال بہت تشویشناک ہے، بھارت آگ سے نہ کھیلے، فوجی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے۔
Read more »

'ڈاکٹر عدنان کا نام فوری ای سی ایل میں ڈالا جائے' -'ڈاکٹر عدنان کا نام فوری ای سی ایل میں ڈالا جائے' -اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقات ہونی چاہیں کہ نوازشریف کی طبی رپورٹس کس نے تیار کیں اور اس میں کون کون ملوث تھا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام …
Read more »

’ایل او سی پر صورتحال تشویشناک، بھارتی فوجی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہونگے‘’ایل او سی پر صورتحال تشویشناک، بھارتی فوجی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہونگے‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر کچھ عرصے سے صورتحال بہت تشویشناک ہے،بھارت کی طرف سے پاکستان پر جارحیت کرنے کے لیے سٹیج بنایا جارہا ہے۔ دشمن ملک کو کہنا چاہتے ہیں کہ آگ سے نہ کھیلیں، فوجی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-05 21:58:25