اقوام متحدہ نے کورونا ویکسین کے حوالے سے خبردار کر دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu UN COVID19
تفصیلات کے مطابق یو این سیکریٹری جنرل نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ فی الوقت کرونا وائرس کی کوئی ویکسین نہیں ہے تاہم ویکسین کی تیاری کی کوششیں جاری ہیں، ہمیں ویکسین کی تیاری کے دوران ایک سبق سمجھنے کی ضرورت ہے۔
انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ صرف ویکسین کی تیاری بذات خود کرونا کے خلاف کافی نہیں ہے، ویکسین کی تیاری کے عمل کے دوران ہمیں عالمی یک جہتی کی بھی ضرورت ہے، عالمی یک جہتی ہی سے یہ یقینی ہو سکے گا کہ ہر فرد اور جگہ تک ویکسین کی رسائی ہے۔اس سے قبل یو این سیکریٹری جنرل نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ بھی بیان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وبا سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر قیادت کا فقدان نظر آیا، ہر ملک کی الگ پالیسی کرونا کے پھیلاؤ کی وجہ بنی۔ انھوں نے کہا کہ وبا سے نمٹنے کے لیے جو اقدامات مل کر کرنے چاہیے...
دوسری طرف اقوام متحدہ نے وبا سے جڑے کئی اور خطروں سے بھی آگاہ کر دیا ہے، گزشتہ ماہ اقوام متحدہ نے تمام ممالک کے حکمرانوں کو خبردار کیا تھا کہ کرونا وائرس سے مستقبل میں مزید سنگین نتائج کے امکانات ہیں، کئی مقامات پر قحط بھی پڑ سکتا ہے، اس لیے مؤثر اقدامات نہ ہوئے تو مختلف علاقوں میں بھوک اور افلاس پھیل سکتی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
Read more »
شہباز شریف کی کرپشن دھیلے کی نہیں، اربوں کی ہے: شہباز گِلشہباز شریف کورونا پرسیاست کرنے آئے تھے، ڈاکٹر شہباز گل ویڈیو لنک: DailyJang
Read more »
کرونا وائرس کا جانی نقصان کم کرنے کی کوئی دوائی نہیں: عالمی ادارہ صحتکرونا وائرس کا جانی نقصان کم کرنے کی کوئی دوائی نہیں: عالمی ادارہ صحت WHO CoronaVirus Treatment Medicine InfectiousDisease Cure DeadlyVirus SpreadRapidly TedrosAdhanom WHO DrTedros
Read more »
دنیا بھر میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 65لاکھ74ہزار 585 ہوگئیواشنگٹن: دنیا بھر میں عالمیگر وبا کروناوائرس کے جان لیوا وار جاری ہیں، کرونا متاثرہ افراد کی تعداد 65لاکھ74ہزار585 ہوگئی جبکہ وبائی مرض سے اب تک 3 لاکھ 88 ہزار 47 افراد ہلاک ہوگئے۔
Read more »
کرونا کی موجودہ صورتحال میں سخت فیصلےکرنا ہوں گے،علیم خانکورونا کی موجودہ صورتحال میں سخت فیصلےکرنا ہوں گے،علیم خان ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
بڑی خبر: پی ایس او نے ہائی اوکٹین کی قیمت 15 روپے فی لٹر کم کردیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) نے ہائی اوکٹین کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر کم کر دی ہے۔ اب ایچ او بی سی کی قیمت 142روپے فی لٹر مقرر ہوگئی ہے۔
Read more »