سرحدی تنازع، بھارت اور چین کے ملٹری کمانڈرز کی ملاقات کا نتیجہ سامنے آگیا

United States News News

سرحدی تنازع، بھارت اور چین کے ملٹری کمانڈرز کی ملاقات کا نتیجہ سامنے آگیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

سرحدی تنازع، بھارت اور چین کے ملٹری کمانڈرز کی ملاقات کا نتیجہ سامنے آگیا

العربیہ نے بھارتی وزارت خارجہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ طرفین نے سرحدی علاقوں میں دونوں ملکوں میں پہلے سے طے شدہ مختلف دو طرفہ سمجھوتوں کے مطابق صورت حال کو پُرامن طریقے سے حل کرنے سے اتفاق کیا ہے۔''انڈین وزارت خارجہ کے مطابق بھارت اور چین کے کمانڈروں نے دنیا کی آبادی کے لحاظ سے دوبڑی اقوام کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے لیے ''جلد حل'' کی ضرورت پر زوردیا ہے۔دونوں ملکوں کے فوجی کمانڈروں کے درمیان سرحدی علاقے میں حالیہ جھڑپوں کے بعد چوشل مولڈو کے علاقے میں یہ پہلی ملاقات ہےاور...

9 مئی کو ریاست سِکم کے انتہائی بلندی پر واقع سرحدی علاقے میں بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان دوبدو لڑائی ہوئی تھی اور انھوں نے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا تھا جس کے نتیجےمیں فریقین کے متعدد فوجی زخمی ہوگئے تھے۔ چین اور بھارت کے درمیان 3500 کلومیٹر طویل سرحد ہے لیکن دشوار گذار پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے اس کی مناسب طریقے سے حد بندی نہیں ہوئی ہے اور دونوں ملکوں ہی غیر شناختہ سرحدی علاقوں پر اپنا حق جتلاتے رہتے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چین اور بھارت سرحدی تنازع کے پرامن حل کے متلاشی - World - Dawn News
Read more »

چین اور بھارت سرحدی تنازع کے پرامن حل کے متلاشی - World - Dawn News
Read more »

ٹرمپ کی چین اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش پر چین کا موقف بھی آگیاٹرمپ کی چین اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش پر چین کا موقف بھی آگیابیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے بھارت کے ساتھ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیش کش مسترد کر دی۔ دوسری جانب کورونا ویکسین سے متعلق چینی حکومت کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اگر
Read more »

جدہ میں کرونا کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال کے ٹرائل آپریشن کا آغازجدہ میں کرونا کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال کے ٹرائل آپریشن کا آغازسعودی عرب کے شہرجدہ میں ایوان صنعت وتجارت کے نمائش مرکز میں محکمہ صحت اور دیگر اداروں کے تعاون سے کرونا کے مریضوں کے لیے ایک فیلڈ اسپتال قائم کیا گیا ہے۔ گذشتہ
Read more »

بھارت: شوہر نے دوستوں کے ہمراہ بیوی کا گینگ ریپ کردیا - World - Dawn News
Read more »

چین نے صدر ٹرمپ کی بھارت کے ساتھ ثالثی کی پیش کش مسترد کر دیچین نے صدر ٹرمپ کی بھارت کے ساتھ ثالثی کی پیش کش مسترد کر دی
Read more »



Render Time: 2025-03-04 22:30:38