ریاستی پولیس کے مطابق مذکورہ واقعہ 4 جون کو پیش آیا اور 25 سالہ خاتون کو اس کے 5 سالہ بیٹے کے سامنے ریپ کیا گیا۔ DawnNews India Rape
بھارتی ریاست کیرالہ میں شوہر نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اپنے ہی بیٹے کے سامنے بیوی کو شراب پلا کر گینگ ریپ کردیا۔کے مطابق پولیس نے بیوی کو زبردستی شراب پلانے کے بعد دوستوں کے ہمراہ ریپ کرنے کے الزام میں شوہر سمیت 6 افراد کو گرفتار کرلیا۔ریاستی پولیس کے مطابق مذکورہ واقعہ 4 جون کو پیش آیا اور 25 سالہ خاتون کو اس کے 5 سالہ بیٹے کے سامنے ریپ کیا گیا۔
دوسری جانب کیرالہ اسٹیٹ ویمن کمیشن نے بتایا کہ خاتون کا شوہر اپنی بیوی اور دو چھوٹے بچوں کو پہلے ساحلی پٹی پر لے کر گیا اور اس کے بعد اپنے دوست کے گھر پہنچا جہاں اس نے اپنی بیوی کو زبردستی شراب پلائی اور اس کا گینگ ریپ کیا۔ واضح رہے کہ بھارتی حکومت کے ادارے ’نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کی جانب سے حال ہی میں جاری کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا کہ بھارت میں ہر 15 منٹ میں ایک خاتون کا ’ریپ‘ کیا جاتا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بلیاں کیوں پالیں؟ شوہر نے طلاق دے دیسنگاپور : بلیاں پالنے کے شوق نے 45 سالہ ازدواجی کو برباد کردیا، خاتون کا شوق حد سے زیادہ بڑھا تو شوہر نے تنگ آکر بیوی کو طلاق دے دی۔
Read more »
پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایاراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر طیاہ مارا گیا، یہ دو ہفتوں کے دوران تیسرا جبکہ رواں سال کے دوران آٹھواں بھارتی ڈرون ہے جسے پاک فوج نے تباہ کیا۔
Read more »
پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا - ایکسپریس اردورواں برس پاک فوج نے بھارت کا یہ آٹھواں جاسوس ڈرون مار گرایا ہے
Read more »
پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا، آئی ایس پی آرپاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا، آئی ایس پی آر ARYNewsUrdu
Read more »
پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایاراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر طیاہ مارا گیا، یہ دو ہفتوں کے دوران تیسرا جبکہ رواں سال کے دوران آٹھواں بھارتی ڈرون ہے جسے پاک فوج نے مار گرایا ہے۔
Read more »
پاک فوج نے بھارت کا جاسوس کواڈکاپٹر گرا دیاپاک فوج نے بھارت کا جاسوس کواڈکاپٹر گرا دیا SamaaTV
Read more »