ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟
آپ کو روزگار کے حوالے سے اب نیا سلسلہ بن جانے کی خبر مل سکتی ہے۔ کوئی بات تو ہے جو آپ کی پریشانیاں کم کرے گی، مگر نیت کا صاف ہونا سب سے ضروری ہے۔آپ کے لئے زائچہ کافی بہتر بتا رہا ہے، مگر یہ کس طرح ملتی ہے۔یہ اللہ بہتر جانتا ہے آپ چوکنا رہیں اور خود کو ذہنی طور پر اس کے لئے بالکل تیار رکھیں۔شکر ادا کریں۔ حالات اب تیزی سے بدلنا شروع ہو گئے ہیں۔ آج خوشی کی خبر سے ہی اس کی ابتدا ہے۔ آج کا دن مالی لحاظ سے بھی اچھا ہو سکتا ہے۔برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20...
آپ جس خوف کو اپنے ذہن پر سوار کئے ہوئے ہیں۔ اب اس سے باہر نکل آئیں۔ زحل اور عقرب اب زائچے سے نکل گیا ہے۔ ساتھ ہی پریشانیاں بھی بھاگ گئی ہیں۔آپ کو کچھ اضافی رقم کا حصول بھی ممکن ہوگا اور آج کا دن گھریلو ذمہ داری کا بوجھ بھی کم کرے گا۔ نئی نوکری کی تلاش کرنے والے اب کامیاب ہو سکتے ہیں۔بلاک رقم کی واپسی اگلے تین چار یوم میں ہو سکتی ہے۔ اس لئے وقت سے پہلے جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں۔ آج کا دن ضرورت بحکم اللہ پوری ضرور کر دے گا۔جلد بازی سے فیصلے مت کریں۔ ابھی صورت حال کسی اور انداز سے بدلے گی اور آپ...
چینی کمیشن کے معاملے پر وزیراعظم کو دھمکیاں دی گئیں،عدالت نے کہا تو سب سامنے لائیں گے:شہزاد اکبرکا دعویٰآج اچھا دن ہے۔ روزگارکے حوالے سے صورتحال کو بدلے گا اور آپ سابقہ نقصانات کا اب زالہ بھی ممکن ہو سکے اور آج کوئی امید بھی بھر آ سکتی ہے، ان شاءاللہاپنے لئے اب کوئی مناسب پلاننگ کر لیں۔ مشتری اور شمس کسی وقت بھی زائچے میں آ سکتا ہے۔ اس سے عزت دولت شہرت ان تمام معاملات میں بہتری شروع ہے۔آج قدرے بدنظری کا شکار معلوم ہوتے ہیں۔صحت کی خرابی اور کسی کام میں رکاوٹ ملنے کا امکان موجود ہے۔ آپ بس فوری...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان سے ایران کوآم کی برآمد میں مشکلات کا سامناتفتان سرحد ہفتہ میں تین روز محدود اوقات میں کھولی جانے کے باعث پاکستان سے ایران کو آم کی برآمد میں مشکلات کا سامنا ہے۔ SamaaTV
Read more »
'امیت شاہ پاکستان پر حملے کی دھمکی سے پہلے27فروری کا انجام یاد رکھے'لاہور : گورنر پنجاب چوہدری سرورنےپاکستان پرحملےکی بھارتی دھمکی کو مودی کا پاگل پن قرار دیتے ہوئے کہا امیت شاہ حملے کی دھمکی سےپہلے27فروری کا انجام یاد رکھے۔
Read more »
کورونا وائرس کا علاج سنا مکی سے، سوشل میڈیا پر علاج کی خبریں جعلی قرارلاہور: (ویب ڈیسک) چند روز سے کورونا وائرس کے علاج کے لیے سوشل میڈیا پر جڑی بوٹی سنا مکی کی افادیت بتائی جارہی ہے لیکن اب ماہرین طب نے سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی خبروں کو بے بنیاد اور جعلی قرار دیدیا۔
Read more »
کرونا وائرس: وزیر اعظم آفس کا اسٹاف محدود، افسران کو گھر سے کام کرنے کی ہدایتکرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر وزیر اعظم آفس کا اسٹاف محدود کردیا گیا اور بیشتر افسران و ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت دے دی گئی۔
Read more »
وزیر اعظم آفس کا اسٹاف محدود، افسران کو گھر سے کام کرنے کی ہدایتوزیر اعظم آفس کا اسٹاف محدود، افسران کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت PMOffice Islamabad CoronavirusPakistan COVID19pandemic OfficeStaff WorkFromHome Pakistan pid_gov MoIB_Official PakPMO ImranKhanPTI zfrmrza ndmapk shiblifaraz
Read more »