ذیابیطس کے مریض دلیا، سبزیاں اور مچھلی کا استعمال کریں، ماہرین ARYNewsUrdu
کراچی: طبی ماہرین نے ذیابیطس کے مرض میں مبتلا مریضوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دلیا، سبزیاں اور مچھلی کا استعمال کریں۔
برصغیر میں ذیابیطس کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے اور مریضوں کی جانب سے جو سوال سب سے زیادہ پوچھا جاتا ہے وہ یہی ہے کہ وہ کون کونسی غذا کھا سکتے ہیں اور کونسی نہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ پالک، گوبھی اور سلاد کے پتے جیسی ہری سبزیوں کے استعمال سے ذیابیطس ہونے کا خطرہ 14 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی کے اسپتال میں کرونا مریضوں کے لیے 40 بستروں کا ہائی ڈپنڈینسی یونٹ قائمحکومت سندھ کی جانب سے کراچی سروسز اسپتال میں کرونا مریضوں کے لیے وینٹی لیٹرز کے ساتھ 26 بستروں کا آئی سی یو، اور 40 بستروں کا ہائی ڈپنڈینسی یونٹ قائم کر دیا گیا۔
Read more »
معاون خصوصی عثمان ڈار کا کرونا کے مریضوں کے لیے مثالی قدمکرونا وائرس انفیکشن میں مبتلا مریضوں کے لیے حکومتی تعاون کے بغیر پہلی بار مثالی قدم سامنے آیا ہے۔
Read more »
امریکا جانے اور سیاسی پناہ لینے کے خواہش مند افراد کے لیے بری خبرامریکا میں سیاسی پناہ لینے کے خواہش مند افراد کے لیے بری خبر ARYNewsUrdu
Read more »
امریکا میں سیاسی پناہ لینے کے خواہش مند افراد کے لیے بری خبرامریکا کی سپریم کورٹ نے سیاسی پناہ کیس میں ٹرمپ انتظامیہ کے حق میں فیصلہ جاری کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے امریکا میں
Read more »