مزید پڑھئے :
جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ دو سال سے میری گردن پر تلوار لٹک رہی ہے اور حکومت کہتی ہے بس کسی طرح مجھے برطرف کیا جائے۔
جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے دلائل دیے کہ 22 جون 2020 کو وزیر قانون فروغ نسیم نے میری اہلیہ سے متعلق عدالت میں ایک بات کہی، کہ ہندومذہب میں شوہر کے مر جانے کے بعد اہلیہ ستی ہو جاتی ہے، اور خاتون کی شناخت شوہر سے ہوتی ہے، وزیر قانون نے تمام خواتین کی توہین کی ہے، عدالت میں جھوٹ بولے گئے وہ سامنے لانا چاہتا ہوں، میرے خلاف کیس کو تاخیر کا شکار کرنے کیلئے متعدد بار مقدمہ ملتوی کرنے کی استدعا کی گئی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ یہ الزام نہیں بلکہ عدالتی ریکارڈ کا حصہ ہے، میری درخواست ہے کہ مجھے اپنے...
جسٹس عمر عطابندیال نے کہا کہ جسٹس فائز عیسی سپریم جوڈیشل کونسل کا سامنا نہیں کرنا چاہتے، سرینا عیسیٰ کا نام سپریم جوڈیشل کونسل میں جاری انکوائری میں سامنے آیا۔ دوران سماعت سپریم کورٹ کے حکم پر سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل نے ایف بی آر رپورٹ عدالت میں جمع کروادی۔ جسٹس عمرعطا بندیال نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے کہا کہ رپورٹ کی کاپی کروا کر آپ کو بھی دیدیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے تین سوال پوچھ لیے - ایکسپریس اردوخود کو بری کرنا ہے تو صاف کہیں لندن جائیدادوں میں آپ کا پیسہ شامل نہیں، جسٹس عمر عطا بندیال
Read more »
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صدارتی ریفرنس نظرثانی کیس میں جذباتی ماحولEmotional atmosphere in the case of Justice Qazi Faiz Issa Presidential Reference Review
Read more »
جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے سپریم کورٹ کے تین سوالات کا جواب جمع کرادیا - ایکسپریس اردواگر میں ان سوالات کا جواب دیتا ہوں تو اس سے میرے خلاف ایک اور ریفرنس بن سکتا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
Read more »
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے سوالوں کا جواب دے دیاجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے سوالوں کا جواب دے دیا ARYNewsUrdu
Read more »