جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صدارتی ریفرنس نظرثانی کیس میں جذباتی ماحول

United States News News

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صدارتی ریفرنس نظرثانی کیس میں جذباتی ماحول
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: پاکستان کی سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صدارتی ریفرنس نظر ثانی کیس میں جذباتی ماحول دیکھنےکو ملا ۔جہاں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اُنکی اہلیہ بار بار دلائل کے دوران جذباتی ہوتے رہے وہیں بنچ کے سربراہ جسٹس عمر عطا بندیال نے بھی جذباتی ہو کر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اہلیہ سے نجی ملاقاتوں کا تذکرہ بھی کر دیا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا میں نے آپ کو باتیں نہیں سنائیں بلکہ حکومت کو سنائی ہیں میں معافی چاہتا ہوں۔جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا سیاسی باتیں کمرہ عدالت سے باہر جاکر کریں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جواب دیا میں سیاست دان نہیں ہوں جو باہر جاکر بیان بازی کروں، اگر کوئی سوال پوچھنا ہے تو پوچھ لیں۔جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا میری آپ سے باہر ایک ملاقات ہوئی، اس ملاقات میں میں نے آپ سے کیا کہا تھا لیکن میں وہ بات نہیں بتاؤں گا ۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کمرہ عدالت سے باہر کی باتیں یہاں نہ کریں۔جسٹس...

انہوں نے کہا کہ ٹیکس ریکارڈ میرا اور ایف بی آر کا باہمی معاملہ ہے،آدھے سچ پر مبنی رپورٹ کا کچھ حصہ میڈیا کو لیک کیا گیا،فواد چوہدری اور شہزاد اکبر جیسے لوگ ایک لائن پکڑ کر ڈھنڈھورا پیٹیں گے۔گزشتہ دو برس کے دوران ہزاروں بار مرچکی ہوں،میرے خاوند ایف بی آر کے سامنے ہیں نہ میں سپریم جوڈیشل کونسل کے سامنے ہوں۔سپریم کورٹ سے اپنا حکم واپس لینے کی استدعا کرتی ہوں۔جسٹس منیب اختر نے کہا یہ ممکن نہیں کہ ججز دستاویزت کا جائزہ سائل کی مرضی پر لیں گزشتہ روز آپ نے اور جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایف بی آر کی...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دو سال سے میری گردن پر تلوار لٹک رہی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ - ایکسپریس اردودو سال سے میری گردن پر تلوار لٹک رہی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ - ایکسپریس اردوحکومت کہتی ہے بس کسی طرح مجھے برطرف کیا جائے، جسٹس قاضی فائز عیسٰی
Read more »

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے تین سوال پوچھ لیے - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے تین سوال پوچھ لیے - ایکسپریس اردوخود کو بری کرنا ہے تو صاف کہیں لندن جائیدادوں میں آپ کا پیسہ شامل نہیں، جسٹس عمر عطا بندیال
Read more »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے سوالوں کا جواب دے دیاجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے سوالوں کا جواب دے دیاجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے سوالوں کا جواب دے دیا ARYNewsUrdu
Read more »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور حافظ طاہر اشرفی میں لفظی جنگجسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور حافظ طاہر اشرفی میں لفظی جنگسپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم کے مشیر مولانا طاہر اشرفی کے نام خط تحریرکیا ہے ۔
Read more »



Render Time: 2025-03-05 23:02:53