سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے تین سوال پوچھ لیے - ایکسپریس اردو

United States News News

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے تین سوال پوچھ لیے - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

خود کو بری کرنا ہے تو صاف کہیں لندن جائیدادوں میں آپ کا پیسہ شامل نہیں، جسٹس عمر عطا بندیال

جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دس رکنی فل کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صدارتی ریفرنس نظرثانی کیس کی سماعت کی۔

جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے دلائل دیے کہ ایف بی آر شہزاد اکبر اور جنرل عاصم سلیم باجوہ کی ملکیت ہے، میرے دین اور عدالت پر حملہ ہو تو جذباتی ہوں، 12 مئی کے واقعہ پر تحقیقات ہوتی تو آج ذمہ دار دبئی میں نہ ہوتا۔ جسٹس فائز عیسی نے کہا کہ آپ مجھے پہلے ہی بری کر چکے ہیں، میں نے عدالت نہیں حکومت کے خلاف باتیں کیں ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines



Render Time: 2025-03-05 23:09:50