دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار سے متجاوز تفصیلات جانئے: DailyJang
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 15 لاکھ 56 ہزار 788 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار 776 ہو گئیں۔
کورونا وائرس کے امریکا میں 15 لاکھ 60ہزار 795 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 16 ہزار 38کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 12 لاکھ 89ہزار 564کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ پیرو میں کورونا وائرس کے باعث 10 ہزار 589ہلاکتیں اب تک ہو چکی ہیں جبکہ یہاں کورونا کیسز 3 لاکھ 2 ہزار 718 رپورٹ ہوئے ہیں۔
میکسیکو میں کورونا وائرس سے کُل اموات کی تعداد 30 ہزار 639 ہو گئی جبکہ کورونا کے کیسز 2 لاکھ 56 ہزار 848ہو گئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں ایک بار پھر تیزی آ گئی۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں ایک بار پھر تیزی آ گئی۔ WorldWide CoronavirusPandemic CoronaCrisis Covid_19 DeadlyVirus Infected Patients WHO UN realDonaldTrump EmmanuelMacron USA France Brazil UK Spain
Read more »
دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 34 ہزار 164 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 14 لاکھ 10 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »
پنجاب میں کورونا کےمریضوں کی تعداد 80 ہزار سے تجاوز ، 1844 امواتلاہور : پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 80 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ اموات کی تعداد 1844 تک جا پہنچی۔
Read more »
کورونا وائرس: انڈیا میں کورونا علاج کے ’سب سے بڑے مرکز‘ کا افتتاح، سعودی عرب میں متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 28 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے ’ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کی مریضوں میں استعمال کی آزمائش کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ دوا کورونا کے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کی زندگی بچانے میں بہت کم یا بالکل بھی مدد گار ثابت نہیں ہوئی۔‘
Read more »
سب سے زیادہ کورونا سندھ میں پھیلا ہے، شہباز گلوزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے سب سے زیادہ کورونا سندھ میں پھیلا اور پھیل رہا ہے، کدھر ہے وہان کا سخت ترین لاک ڈاؤن ۔
Read more »