مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ منفی۔ جماعت کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق ڈاکٹرز نے شہباز شریف کو تین ہفتے تک اینٹی باڈیز ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی ہے اور نتائج آنے تک سخت احتیاط جاری رکھنے کی بھی ہدایت کی ہیں
epaٹیسٹنگ صلاحیت میں اضافے کے باوجود بلوچستان میں کورونا وائرس کے یومیہ ٹیسٹ کی تعداد میں مستقل کمی آرہی ہے جس کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے۔
جولائی میں اب تک کی سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق پہلی جولائی کو 780، دوسری کو 459، تیسری کو 325 اور چوتھی جولائی کو 243 ٹیسٹس کیے گئے۔ ٹیسٹ کی تعداد میں کمی کے باعث مجموعی طور پر ساڑھے تین ماہ سے زائد کے دوران بلوچستان میں بمشکل 50 ہزار سے کچھ زیادہ ٹیسٹس کیے گئے ہیں۔ حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا بھی یہ کہنا ہے کہ ایک رحجان یہ سامنے آیا ہے کہ لوگوں نے کورونا کے ٹیسٹ کے لیے سیمپل دینا کم کیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا سے اموات کی شرح میں کمی، جولائی کے آخر میں کیسز کی تعداد کتنی ہوگی؟اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا سے اموات کی شرح میں کمی آئی ہے، جولائی کے آخر تک متاثرین کی تعداد4لاکھ سے کم ہوگی۔
Read more »
پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے، ظفر مرزامشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اسپتالوں میں کورونا کے مریض کم ہو رہے ہیں اور پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے
Read more »
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے:ظفر مر زااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہسپتالوں میں کورونا کے مریض کم ہو رہے ہیں اور پاکستان میں کورونا کے مریضوں
Read more »
ملک میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ 11 ہزار 469 مریض صحت یاب - ایکسپریس اردوصحت یاب افراد کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 25 ہزار 95 ہوگئی
Read more »
کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں کیسز اور اموات میں مزید اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 191 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 93 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔نیشنل
Read more »
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود کراچی میں لوڈشیڈنگ جاری - ایکسپریس اردوشہر میں دن، رات کے اوقات میں کیبل اور پی ایم ٹی فالٹس کے نام پر بجلی کی گھنٹوں گھنٹوں بندش کا سلسلہ جاری
Read more »