سب سے زیادہ کورونا سندھ میں پھیلا ہے، شہباز گل تفصيلات جانئے: DailyJang
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ کہتے ہیں سب سے زیادہ کورونا مریض سندھ میں صحت یاب ہوئے، یہ فخر کی بات نہیں ہے ، پرچی چیئرمین اس کا مطلب سب سے زیادہ سندھ میں لوگ بیمار ہوئے تھے۔
معاون خصوصی نے کہا کہ ہر بات پریس کانفرنس کی حد تک ہے، حقیقت میں زیرو ہے، کاروکاری، اغوا، گھوسٹ اسکول اور اسپتال، نہ غریب عوام کا کوئی پرسان حال ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں چھیالیس ہزار آٹھ سو چوبیس افراد کورونا وائرس کو شکست دے چکے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں میں سندھ سب سے آگے ہے، صوبے میں 46 ہزار 824 افراد کورونا وائرس کو شکست دے چکے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے: بلاول بھٹو
Read more »
سندھ میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے: بلاول بھٹو
Read more »
کورونا سے صحت یاب ہونے والوں میں سندھ سب سے آگے ہے ، بلاولبلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں چھیالیس ہزار آٹھ سو چوبیس افراد کورونا وائرس کو شکست دے چکے ہیں۔
Read more »
کورونا وبا؛ ملک میں صحتیاب افراد کی تعداد فعال مریضوں سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوملک میں مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 21 ہزار896 جن میں سے ایک لاکھ 13 ہزار 623 صحتیاب ہوگئے
Read more »