کورونا سے صحت یاب ہونے والوں میں سندھ سب سے آگے ہے ، بلاول تفصیلات جانئے: DailyJang
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں میں سندھ سب سے آگے ہے۔ صوبے میں 46 ہزار 824 افراد کورونا وائرس کو شکست دے چکے ہیں۔
ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ میں صحت یاب ہونے والے افراد کا تناسب ملک بھر میں کورونا کو شکست دینے والے ایک لاکھ افراد کا 46 فیصد ہے، یوں کورونا کو شکست دینے والوں میں سندھ سب سے آگے ہے۔ پی پی چیئرمین نے کہا کہ اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق صوبہ سندھ میں 89 ہزار 225 افراد میں کورونا کی تصدیق کی گئی، جن میں سے 49 ہزار 926 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔
بلاول بھٹو کا مزید کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد ایک لاکھ 13 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے: بلاول بھٹو
Read more »
سندھ میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے: بلاول بھٹو
Read more »
کورونا سے اموات کی شرح میں کمی، جولائی کے آخر میں کیسز کی تعداد کتنی ہوگی؟اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا سے اموات کی شرح میں کمی آئی ہے، جولائی کے آخر تک متاثرین کی تعداد4لاکھ سے کم ہوگی۔
Read more »