دنیا میں کورونا ہلاکتیں 4 لاکھ 6 ہزار سے زائد تفصیلات جانئے: DailyJang
مختلف ممالک میں کورونا وائرس کی وباء کا زور ٹوٹ چکا ہے تو کہیں یہ عروج پر ہے اور کہیں اس کے کیسز اور اموات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 12 ہزار 469افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 20لاکھ 7ہزار 449 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 5 ہزار 859 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 67 ہزار 673 ہو چکی ہے۔ بھارت میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور وہ اس فہرست میں چھٹے نمبر پر آ گیا ہے، بھارت میں کورونا وائرس سے 7ہزار 207ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 58ہزار 90ہو گئی۔
ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 8 ہزار 281 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 71 ہزار 789 ہو گئے۔ سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 712رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد1لاکھ 1ہزار 914تک جا پہنچی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئیںدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 69 لاکھ 76 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ 34 لاکھ 11 ہزار سے زائد
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، اموات 2 ہزار سے بڑھ گئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی آ چکی ہے اور متاثرہ افراد کی تعداد 98 ہزار سے تجاوزکر گئی ہے جبکہ اموات بھی 2000 سے
Read more »
کورونا وائرس: برطانیہ میں لاک ڈاؤن میں تاخیر سے ’متعدد جانیں ضائع ہوئیں‘ - BBC Urduدنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 69 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اموات کی کُل تعداد چار لاکھ سے زیادہ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 2064 ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں آج مزید 32 ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ گلگت بلتستان حکومت نے سیاحت پر مزید دو ہفتوں کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔
Read more »
امریکا اور برازیل میں کورونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافہ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے امریکا میں لاکھ 11 ہزار جب کہ برازیل میں 35 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4700 سے زائد نئے مریض، دنیا میں متاثرین کی تعداد 70 لاکھ سے تجاوز کر گئی - BBC Urduدنیا بھر میں اب تک 70 لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ دو ہزار 64 افراد اس مرض سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہاں اب کورونا کا ایک بھی مریض نہیں ہے۔
Read more »
دنیا میں 6976045 کورونا کیسز، 402170 امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
Read more »