دنیا میں 6976045 کورونا کیسز، 402170 اموات تفصيلات جانئے: DailyJang
مختلف ممالک میں کورونا وائرس کی وباء کا زور ٹوٹ چکا ہے تو کہیں یہ عروج پر ہے اور کہیں اس کے کیسز اور اموات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
امریکا تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔ کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 5 ہزار 725 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 58 ہزار 689 ہو چکی ہے۔ بھارت میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور وہ اس فہرست میں چھٹے نمبر پر آ گیا ہے، بھارت میں کورونا وائرس سے 6 ہزار 946 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 46 ہزار 622 ہو گئی۔
ترکی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار 669 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 69 ہزار 218 ہو گئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کورونا کے مریضوں ، اموات میں تشویشناک حدتک اضافہ شروع، تازہ اعدادوشمار سامنے آگئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا بے قابو ہونے لگا اور متاثرہ افراد کی تعداد میں تشویشناک حدتک اضافہ شروع ہوگیا، ملک بھر میں مریضوں کی
Read more »
دنیا میں 6703095 کورونا کیسز، 393224 امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
Read more »
دنیا میں 6844842 کورونا کیسز، 398147 امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 68 لاکھ 44 ہزار 842 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 98 ہزار 147 ہو گئیں۔
Read more »
دنیا میں کورونا وائرس کے باعث تین لاکھ 94ہزار 688افراد ہلاک | Abb Takk News
Read more »
کورونا وبا: پاکستان میں 4600 کیسز کا اضافہ، مزید 86 اموات - Pakistan - Dawn News
Read more »