کورونا وائرس: برطانیہ میں لاک ڈاؤن میں تاخیر سے ’متعدد جانیں ضائع ہوئیں‘ - BBC Urdu

United States News News

کورونا وائرس: برطانیہ میں لاک ڈاؤن میں تاخیر سے ’متعدد جانیں ضائع ہوئیں‘ - BBC Urdu
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

اٹلی: کورونا وائرس سے متاثرہ 197 نئے مریض، مزید 53 اموات مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر: Covid19 coronavirus

گلگت بلتستان حکومت نے سیاحت پر مزید دو ہفتوں کے لیے پابندی عائد کر دیگلگت بلتستان میں مزید دو ہفتوں کے لیے سیاحت پر پابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ، کورونا وائرس سے متاثرہ چار اضلاع میں 8 جون سے سخت لاک ڈاون نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تاہم اس اجلاس میں طبی ماہرین سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ ’اس وقت حالات ایسے نہیں ہیں جن میں سیاحت کو کھولا جاسکے۔ اس سے عوام کی جانوں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔‘ گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان کے مطابق تعمیراتی کاموں سے متعلق کاروبار کو جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے مگر وہ سخت نگرانی میں رہیں گے اور اگر ایس او پیز کی پابندی نہ ہوئی تو ان کو بند کیا جا سکتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئیںدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئیںدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 69 لاکھ 76 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ 34 لاکھ 11 ہزار سے زائد
Read more »

انتہائی نگہداشت یونٹس میں کورونامریضوں کی تعداد میں اضافہ، مرتضی وہابانتہائی نگہداشت یونٹس میں کورونامریضوں کی تعداد میں اضافہ، مرتضی وہابترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ انتہائی نگہداشت کے یونٹس میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے
Read more »

سندھ میں کورونا سے صحتیابی کی شرح 50 فیصد سے کم، وزیراعلیٰسندھ میں کورونا سے صحتیابی کی شرح 50 فیصد سے کم، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8119 ٹیسٹ کیے گئے، اور آج 1744 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
Read more »

کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ امریکا کی معیشت میں بہتریکورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ امریکا کی معیشت میں بہتریملک میں ملازمتوں میں اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ جارج فلائیڈ کے لیے عظیم دن ہے۔ ویڈیو لنک: DailyJang
Read more »

کورونا، بلوچستان میں مریضوں کی تعداد 6 ہزار سے زائدکورونا، بلوچستان میں مریضوں کی تعداد 6 ہزار سے زائدبلوچستان میں کورونا بے قابو ہوگیا، چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ 445 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد صوبے میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرگئی
Read more »



Render Time: 2025-03-05 01:19:27