اعظم سواتی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'خیبرپختونخوا کی معیشت بڑے پیمانے پر سیاحت پر انحصار کرتی ہے اس لیے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ محمود خان نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ صوبے میں منگل (9جون) سے سیاحتی سرگرمیوں کا بحال کردیا جائے گا'۔
وفاقی وزیر نارکوٹکس اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت سیاحتی سرگرمیوں پر عائد پابندیاں اگلے ہفتے سے ہٹادی جائیں گی۔کے مطابق اعظم خان سواتی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'خیبرپختونخوا کی معیشت بڑے پیمانے پر سیاحت پر انحصار کرتی ہے اس لیے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ محمود خان نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ صوبے میں منگل سے سیاحتی سرگرمیوں کا بحال کردیا جائے گا'۔
اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ لوگ کورونا وائرس سے احتیاط سے متعلق حکومت کی ہدایات پر عمل نہیں کررہے ہیں اس لیے لاک ڈاؤن مزید سخت ہوسکتا ہے۔ اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ 'حکومت ایک ہی وقت میں کورونا وائرس اور معاشی بحران سے لڑ رہی ہے، اس لیے دوبارہ مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنا ناممکن دکھائی دے رہا ہے کیونکہ اس قدم سے معشیت تباہ ہوجائے گی'۔
انہوں نے کہا تھا کہ ہم مرحلہ وار لاک ڈاؤن میں نرمی کر رہے ہیں کیونکہ ہمارے ملک میں چھوٹے دکاندار، یومیہ اجرت پر کام کرنے والے افراد، رکشہ و ٹیکسی ڈرائیورز مشکل میں ہیں، ہمیں خدشہ ہے چھوٹی اور درمیانی درجے کی صنعت مکمل طور پر بند نہ ہوجائے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے 20 مریض انتقال کر گئےخیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے 20 مریض انتقال کر گئے ARYNewsUrdu
Read more »
فیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیافیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیا Pakistan Punjab Faisalabad CoronavirusInPakistan COVID19Patients Infected Patients GOPunjabPK Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar zfrmrza ndmapk ImranKhanPTI
Read more »
دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئیںدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 69 لاکھ 76 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ 34 لاکھ 11 ہزار سے زائد
Read more »
کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ امریکا کی معیشت میں بہتریملک میں ملازمتوں میں اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ جارج فلائیڈ کے لیے عظیم دن ہے۔ ویڈیو لنک: DailyJang
Read more »
شہبازشریف کونے میں بیٹھ کر دہی کیساتھ کلچہ نہیں کھا سکتے ، انہیں 3 میں سے ایک ...'شہبازشریف کونے میں بیٹھ کر دہی کیساتھ کلچہ نہیں کھا سکتے ، انہیں 3 میں سے ایک امکان کا سامنا کرنا پڑے گا جن میں ۔ ۔ ۔' سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے امکانات ظاہر کردیئے
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، اموات 2 ہزار سے بڑھ گئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی آ چکی ہے اور متاثرہ افراد کی تعداد 98 ہزار سے تجاوزکر گئی ہے جبکہ اموات بھی 2000 سے
Read more »