خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے 20 مریض انتقال کر گئے

United States News News

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے 20 مریض انتقال کر گئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے 20 مریض انتقال کر گئے ARYNewsUrdu

پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ صوبے میں 24 گھنٹے کے دوران کرونا سے 20 مریض انتقال کر گئے۔

محکمہ صحت خیبرپختونخواہ کے مطابق کرونا وائرس سے 24گھنٹے کے دوران 20 افراد جان کی بازی ہار گئے، جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد561 ہوگئی۔ ترجمان محکمہ صحت نے بتایا کہ خیبرپختونخوامیں 24 گھنٹے میں 542 نئے کرونا کیسز رپورٹ ہوئے،صوبے میں کرونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 13ہزار1 ہوگئی۔

محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24گھنٹے میں 84 مریض صحت یاب ہوئے،جس کے بعد صوبے میں اب تک وائرس سے 3450 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔واضح رہے کہ کرونا وائرس کی تباہ کاریاں اپنی شدت سے جاری ہیں، ملک بھر میں ایک دن میں کرونا وائرس کے 4 ہزار 734 نئے کیسز سامنے آئے، جس کے بعد مہلک وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 59 ہزار 467 ہوگئی۔

این سی او سی کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں 24گھنٹے کے دوران کرونا وائرس سے97 افراد انتقال کرگئے ہیں جس کے بعد کرونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد1935ہوگئی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn Newsسندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران 40 کرونا مریض جاں بحقسندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران 40 کرونا مریض جاں بحقکراچی : وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کرونا وائرس سے متعلق بتایا ہے کہ چوبیس گھنٹون کے دوران سندھ بھر میں 1353 نئے کرونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
Read more »

کوروناوائرس: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 97 امواتکوروناوائرس: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 97 امواتکوروناوائرس: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 97 اموات Read News Pakistan CoronaVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
Read more »

خیبرپختونخوا میں وینٹی لیٹرز کی کتنی کمی ہے؟صوبائی حکومت نے واضح اعلان کر دیاخیبرپختونخوا میں وینٹی لیٹرز کی کتنی کمی ہے؟صوبائی حکومت نے واضح اعلان کر دیاپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخواحکومت کے مشیر  اجمل وزیر نے کہا ہے کہ جہاں ایس او پیز پر عمل نہیں ہو گا وہاں ایکشن ہو گا،سماجی دوری پر عمل نہ
Read more »



Render Time: 2025-03-06 16:16:47