خیبر پختونخوا حکومت کا پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News

United States News News

خیبر پختونخوا حکومت کا پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

عوامی سہولت کی خاطر پبلک ٹرانسپورٹ ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں وفاقی کی مشاورت شامل ہے،مشیر اطلاعات PublicTransport KPK lockdown CoronaVirusPakistan DawnNews

پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا کی حکومت نے بھی پیر سے معیاری طریقہ کار کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کمشنرز، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ٹرانسپورٹرز کے ساتھ مل کر ایس او پیز تشکیل دیں گے، جبکہ تیل کی نئی قیمتوں کے مطابق نظرثانی کرایہ وصول کیا جائے گا۔ اجمل وزیر نے کہا کہ ایسے روٹ جو مختلف ڈویژنز کی حدود میں ہوں، ان کے کھولنے کا فیصلہ صوبائی سطح پر ہوگا۔انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پیٹرول پمپ چوبیس گھنٹے کھلے رہ سکیں گے جبکہ حجام کی دکانیں ایس او پیز کے ساتھ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو 4 بجے تک کھلی رہ سکیں گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

خیبر پختونخوا حکومت کا پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوخیبر پختونخوا حکومت کا پیر سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوکمشنرز،ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز ٹراسپورٹز کے ساتھ مل کر ایس او پیز تشکیل دیں گے، مشیر اطلاعات اجمل وزیر
Read more »

خیبر پختونخوا حکومت کا بین الاضلاع ٹرانسپورٹ کھولنے سے متعلق اہم فیصلہخیبر پختونخوا حکومت کا بین الاضلاع ٹرانسپورٹ کھولنے سے متعلق اہم فیصلہپشاور : وزیر اعلیٰ محمود خان نے کرونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں کہا کہ بازاروں میں احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کو ہر لحاظ سے یقینی بنایا جائے۔
Read more »

سندھ حکومت کا میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات منسوخ کرکے طلبا کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات
Read more »



Render Time: 2025-03-10 17:57:48