مزید پڑھئے :
وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ عوامی سہولت کے لیے پیر18 مئی سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اجمل وزیر کا کہنا تھا کہ پبلک ٹرانسپورٹ کو ایس او پیز کے تحت کھولا جائے گا۔ کمشنرز،ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ٹراسپورٹز کے ساتھ مل کر ایس او پیز تشکیل دیں گے۔ تیل کی نئی قیمتوں کے مطابق نظرثانی شدہ کرایہ وصول کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کمشنر حالات کو دیکھتے ہوئے اپنے ڈویژن کے اندر انفرادی روٹ کھولنے کا فیصلہ کریں گے۔ایک ضلع کے اندرون یا ایک ضلع سے دوسرے ضلع کے روٹ کا فیصلہ بھی کمشنرز کریں گے۔ایسے روٹ جو مختلف ڈویژنوں کی حدود میں ہوں ، انکے کھولنے کا فیصلہ صوبائی سطح پر ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ وفاق کی مشاورت سے کیا گیا ہے۔ پٹرول پمپ 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔ اس کے علاوہ حجام کی دکانیں ایس او پیز کے ساتھ جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کو 4 بجے تک کھلی رہ سکیں...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز، آٹو موبائل انڈسٹری کھولنے کا اعلان
Read more »
پنجاب حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ، شاپنگ مالز، آٹو موبائل انڈسٹری کھولنے کا فیصلہ | Abb Takk News
Read more »
خیبر پختونخوا حکومت کا بین الاضلاع ٹرانسپورٹ کھولنے سے متعلق اہم فیصلہپشاور : وزیر اعلیٰ محمود خان نے کرونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں کہا کہ بازاروں میں احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کو ہر لحاظ سے یقینی بنایا جائے۔
Read more »
پنجاب، شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہذرائع حکومت پنجاب کے مطابق شاپنگ مالز کے اوقات کار کا بھی تعین کردیا گیا ہے، شاپنگ مالز میں ایس او پیز کا سختی سے نفاذ ہوگا جبکہ مالز میں تھرمل گن سے چیکنگ، ہینڈ سینٹی ٹائزر ، ماسک کا استعمال یقینی بنایا جائے گا
Read more »
ٹرانسپورٹ ابھی نہیں کھول سکتے، سندھ حکومت کا انکارٹرانسپورٹ ابھی نہیں کھول سکتے، سندھ حکومت کا انکار ARYNewsUrdu
Read more »